صحیح بخاری – حدیث نمبر 2102
باب: پچھنا لگانے والے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2102
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: حَجَمَ أَبُو طَيْبَةَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَ لَهُ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ، وَأَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُخَفِّفُوا مِنْ خَرَاجِهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2102
حدثنا عبد الله بن يوسف ، أخبرنا مالك ، عن حميد ، عن أنس بن مالك رضي الله عنه، قال: حجم أبو طيبة رسول الله صلى الله عليه وسلم، فأمر له بصاع من تمر، وأمر أهله أن يخففوا من خراجه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2102
حدثنا عبد اللہ بن یوسف ، اخبرنا مالک ، عن حمید ، عن انس بن مالک رضی اللہ عنہ، قال: حجم ابو طیبۃ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، فامر لہ بصاع من تمر، وامر اہلہ ان یخففوا من خراجہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا کہ ہم کو امام مالک (رح) نے خبر دی، انہیں حمید نے، اور ان سے انس بن مالک (رض) نے بیان کیا کہ ابوطیبہ (رض) نے رسول اللہ ﷺ کے پچھنا لگایا تو آپ ﷺ نے ایک صاع کھجور (بطور اجرت) انہیں دینے کے لیے حکم فرمایا۔ اور ان کے مالک کو فرمایا کہ ان کے خراج میں کمی کردیں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas bin Malik (RA):
Abu Taiba cupped Allahs Apostle ﷺ so he ordered that he be paid one Sa of dates and ordered his masters to reduce his tax (as he was a slave and had to pay a tax to them).