صحیح بخاری – حدیث نمبر 2114
باب: اگر بائع اپنے لیے اختیار کی شرط کر لے تو بھی بیع جائز ہے۔
حدیث نمبر: 2114
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا حَبَّانُ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْحَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا، قَالَ هَمَّامٌ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِي: يَخْتَارُ ثَلَاثَ مِرَارٍ، فَإِنْ صَدَقَا وَبَيَّنَا بُورِكَ لَهُمَا فِي بَيْعِهِمَا، وَإِنْ كَذَبَا وَكَتَمَا، فَعَسَى أَنْ يَرْبَحَا رِبْحًا وَيُمْحَقَا بَرَكَةَ بَيْعِهِمَا. قَالَ: وَحَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو التَّيَّاحِ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ ، يُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2114
حدثنا إسحاق ، حدثنا حبان ، حدثنا همام ، حدثنا قتادة ، عن أبي الخليل ، عن عبد الله بن الحارث ، عنحكيم بن حزام رضي الله عنه، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: البيعان بالخيار ما لم يتفرقا، قال همام: وجدت في كتابي: يختار ثلاث مرار، فإن صدقا وبينا بورك لهما في بيعهما، وإن كذبا وكتما، فعسى أن يربحا ربحا ويمحقا بركة بيعهما. قال: وحدثنا همام ، حدثنا أبو التياح ، أنه سمع عبد الله بن الحارث ، يحدث بهذا الحديث، عن حكيم بن حزام ، عن النبي صلى الله عليه وسلم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2114
حدثنا اسحاق ، حدثنا حبان ، حدثنا ہمام ، حدثنا قتادۃ ، عن ابی الخلیل ، عن عبد اللہ بن الحارث ، عنحکیم بن حزام رضی اللہ عنہ، ان النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: البیعان بالخیار ما لم یتفرقا، قال ہمام: وجدت فی کتابی: یختار ثلاث مرار، فان صدقا وبینا بورک لہما فی بیعہما، وان کذبا وکتما، فعسى ان یربحا ربحا ویمحقا برکۃ بیعہما. قال: وحدثنا ہمام ، حدثنا ابو التیاح ، انہ سمع عبد اللہ بن الحارث ، یحدث بہذا الحدیث، عن حکیم بن حزام ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے اسحاق بن منصور نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے حبان نے بیان کیا، کہ ہم سے ہمام نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے، ان سے ابوخلیل نے، ان سے عبداللہ بن حارث نے اور ان سے حکیم بن حزام (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا، بیچنے اور خریدنے والے کو جب تک وہ جدا نہ ہوں (بیع توڑ دینے کا) اختیار ہے۔ ہمام راوی نے کہا کہ میں نے اپنی کتاب میں لفظ يختار تین مرتبہ لکھا ہوا پایا۔ پس اگر دونوں نے سچائی اختیار کی اور بات صاف صاف واضح کردی تو انہیں ان کی بیع میں برکت ملتی ہے اور اگر انہوں نے جھوٹی باتیں بنائیں اور (کسی عیب کو) چھپایا تو تھوڑا سا نفع شاید وہ کما لیں، لیکن ان کی بیع میں برکت نہیں ہوگی۔ (حبان نے) کہا کہ ہم سے ہمام نے بیان کیا، ان سے ابوالتیاح نے بیان کیا، انہوں نے عبداللہ بن حارث سے سنا کہ یہی حدیث وہ حکیم بن حزام (رض) سے بحوالہ نبی کریم ﷺ روایت کرتے تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Hakim bin Hizam (RA):
The Prophet ﷺ said, "Both the buyer and the seller have the option of cancelling or confirming the bargain unless they separate.” The sub-narrator, Hammam said, "I found this in my book: Both the buyer and the seller give the option of either confirming or cancelling the bargain three times, and if they speak the truth and mention the defects, then their bargain will be blessed, and if they tell lies and conceal the defects, they might gain some financial gain but they will deprive their sale of (Allahs) blessings.”
________