صحیح بخاری – حدیث نمبر 2121
باب: بازاروں کا بیان۔
حدیث نمبر: 2121
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، دَعَا رَجُلٌ بِالبَقِيعِ: يَا أَبَا الْقَاسِمِ، فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: لَمْ أَعْنِكَ، قَالَ: سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2121
حدثنا مالك بن إسماعيل ، حدثنا زهير ، عن حميد ، عن أنس رضي الله عنه، دعا رجل بالبقيع: يا أبا القاسم، فالتفت إليه النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: لم أعنك، قال: سموا باسمي ولا تكتنوا بكنيتي.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2121
حدثنا مالک بن اسماعیل ، حدثنا زہیر ، عن حمید ، عن انس رضی اللہ عنہ، دعا رجل بالبقیع: یا ابا القاسم، فالتفت الیہ النبی صلى اللہ علیہ وسلم، فقال: لم اعنک، قال: سموا باسمی ولا تکتنوا بکنیتی.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے زبیر نے بیان کیا، ان سے حمید نے، اور ان سے انس (رض) نے کہ ایک شخص نے بقیع میں (کسی کو) پکارا اے ابوالقاسم نبی کریم ﷺ نے اس کی طرف دیکھا، تو اس شخص نے کہا کہ میں نے آپ کو نہیں پکارا۔ اس دوسرے آدمی کو پکارا تھا، آپ ﷺ نے فرمایا میرے نام پر نام رکھا کرو لیکن میری کنیت نہ رکھا کرو۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas (RA):
A man at Al-Baqi called, "O Abu-l-Qasim!” The Prophet ﷺ turned to him and the man said (to the Prophet ﷺ ), "I did not intend to call you.” The prophet said, "Name yourselves by my name but not by my kuniya (name).”