صحیح بخاری – حدیث نمبر 2129
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع اور مد کی برکت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2129
حَدَّثَنَا مُوسَى ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ وَدَعَا لَهَا، وَحَرَّمْتُ الْمَدِينَةَ كَمَا حَرَّمَ إِبْرَاهِيمُ مَكَّةَ، وَدَعَوْتُ لَهَا فِي مُدِّهَا وَصَاعِهَا مِثْلَ مَا دَعَا إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَام لِمَكَّةَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2129
حدثنا موسى ، حدثنا وهيب ، حدثنا عمرو بن يحيى ، عن عباد بن تميم الأنصاري ، عن عبد الله بن زيد رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، أن إبراهيم حرم مكة ودعا لها، وحرمت المدينة كما حرم إبراهيم مكة، ودعوت لها في مدها وصاعها مثل ما دعا إبراهيم عليه السلام لمكة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2129
حدثنا موسى ، حدثنا وہیب ، حدثنا عمرو بن یحیى ، عن عباد بن تمیم الانصاری ، عن عبد اللہ بن زید رضی اللہ عنہ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، ان ابراہیم حرم مکۃ ودعا لہا، وحرمت المدینۃ کما حرم ابراہیم مکۃ، ودعوت لہا فی مدہا وصاعہا مثل ما دعا ابراہیم علیہ السلام لمکۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے وہیب نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عمرو بن یحییٰ نے بیان کیا، ان سے عباد بن تمیم انصاری نے اور ان سے عبداللہ بن زید (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا، ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کو حرام قرار دیا۔ اور اس کے لیے دعا فرمائی۔ میں بھی مدینہ کو اسی طرح حرام قرار دیتا ہوں جس طرح ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کو حرام قرار دیا تھا۔ اور اس کے لیے، اس کے مد اور صاع (غلہ ناپنے کے دو پیمانے) کی برکت کے لیے اس طرح دعا کرتا ہوں جس طرح ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کے لیے دعا کی تھی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah bin Zaid (RA):
The Prophet ﷺ said, "The Prophet ﷺ Abraham made Makkah a sanctuary, and asked for Allahs blessing in it. I made Madinah a sanctuary as Abraham made Makkah a sanctuary and I asked for Allahs Blessing in its measures the Mudd and the Sa as Abraham did for Makkah.
________