صحیح بخاری – حدیث نمبر 2220
باب: حربی کافر سے غلام لونڈی خریدنا اور اس کا آزاد کرنا اور ہبہ کرنا۔
حدیث نمبر: 2220
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، أَنَّ حَكِيمَ بْنَ حِزَامٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ أُمُورًا كُنْتُ أَتَحَنَّثُ، أَوْ أَتَحَنَّتُ بِهَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ مِنْ صِلَةٍ، وَعَتَاقَةٍ، وَصَدَقَةٍ، هَلْ لِي فِيهَا أَجْرٌ ؟ قَالَ حَكِيمٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَسْلَمْتَ عَلَى مَا سَلَفَ لَكَ مِنْ خَيْرٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2220
حدثنا أبو اليمان ، أخبرنا شعيب ، عن الزهري ، قال: أخبرني عروة بن الزبير ، أن حكيم بن حزام أخبره، أنه قال: يا رسول الله، أرأيت أمورا كنت أتحنث، أو أتحنت بها في الجاهلية من صلة، وعتاقة، وصدقة، هل لي فيها أجر ؟ قال حكيم رضي الله عنه: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: أسلمت على ما سلف لك من خير.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2220
حدثنا ابو الیمان ، اخبرنا شعیب ، عن الزہری ، قال: اخبرنی عروۃ بن الزبیر ، ان حکیم بن حزام اخبرہ، انہ قال: یا رسول اللہ، ارایت امورا کنت اتحنث، او اتحنت بہا فی الجاہلیۃ من صلۃ، وعتاقۃ، وصدقۃ، ہل لی فیہا اجر ؟ قال حکیم رضی اللہ عنہ: قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم: اسلمت على ما سلف لک من خیر.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابوالولیمان نے بیان کیا، کہا کہ ہم کو شعیب نے خبر دی، انہیں زہری نے، کہا کہ مجھے عروہ بن زبیر (رض) نے خبر دی انہیں حکیم بن حزام (رض) نے خبر دی کہ انہوں نے پوچھا یا رسول اللہ ! ان نیک کاموں کے متعلق آپ کا کیا حکم ہے، جنہیں میں جاہلیت کے زمانہ میں صلہ رحمی، غلام آزاد کرنے اور صدقہ دینے کے سلسلہ میں کیا کرتا تھا کیا ان اعمال کا بھی مجھے ثواب ملے گا ؟ حکیم بن حزام (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جتنی نیکیاں تم پہلے کرچکے ہو ان سب کے ساتھ اسلام لائے ہو۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Urwa bin Az-Zubair (RA):
Hakim bin Hizam said, "O Allahs Apostle ﷺ ! I used to do good deeds in the Pre-lslamic period of Ignorance, e.g., keeping good relations with my kith and kin, manumitting slaves and giving alms. Shall I receive a reward for all that?” Allahs Apostle ﷺ replied, "You embraced Islam with all the good deeds which you did in the past.”
________