صحیح بخاری – حدیث نمبر 2393
باب: قرض اچھی طرح سے ادا کرنا۔
حدیث نمبر: 2393
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ لِرَجُلٍ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِنٌّ مِنَ الْإِبِلِ فَجَاءَهُ يَتَقَاضَاهُ، فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَعْطُوهُ فَطَلَبُوا سِنَّهُ، فَلَمْ يَجِدُوا لَهُ إِلَّا سِنًّا فَوْقَهَا، فَقَالَ: أَعْطُوهُ، فَقَالَ: أَوْفَيْتَنِي وَفَى اللَّهُ بِكَ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ خِيَارَكُمْ أَحْسَنُكُمْ قَضَاءً.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2393
حدثنا أبو نعيم ، حدثنا سفيان ، عن سلمة ، عن أبي سلمة ، عن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: كان لرجل على النبي صلى الله عليه وسلم سن من الإبل فجاءه يتقاضاه، فقال صلى الله عليه وسلم: أعطوه فطلبوا سنه، فلم يجدوا له إلا سنا فوقها، فقال: أعطوه، فقال: أوفيتني وفى الله بك، قال النبي صلى الله عليه وسلم: إن خياركم أحسنكم قضاء.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2393
حدثنا ابو نعیم ، حدثنا سفیان ، عن سلمۃ ، عن ابی سلمۃ ، عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ، قال: کان لرجل على النبی صلى اللہ علیہ وسلم سن من الابل فجاءہ یتقاضاہ، فقال صلى اللہ علیہ وسلم: اعطوہ فطلبوا سنہ، فلم یجدوا لہ الا سنا فوقہا، فقال: اعطوہ، فقال: اوفیتنی وفى اللہ بک، قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: ان خیارکم احسنکم قضاء.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، ان سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے ابوسلمہ نے اور ان سے ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ پر ایک شخص کا ایک خاص عمر کا اونٹ قرض تھا۔ وہ شخص آپ ﷺ سے تقاضا کرنے آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے اونٹ دے دو ۔ صحابہ نے تلاش کیا لیکن ایسا ہی اونٹ مل سکا جو قرض خواہ کے اونٹ سے اچھی عمر کا تھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ وہی دے دو ۔ اس پر اس شخص نے کہا کہ آپ نے مجھے میرا حق پوری طرح دیا اللہ آپ کو بھی اس کا بدلہ پورا پورا دے۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں بہتر آدمی وہ ہے جو قرض ادا کرنے میں بھی سب سے بہتر ہو۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA):
The Prophet ﷺ owed a camel of a certain age to a man who came to demand it back. The Prophet ﷺ ordered his companions to give him. They looked for a camel of the same age but found nothing but a camel one year older. The Prophet ﷺ told them to give it to him. The man said, "You have paid me in full, and may Allah pay you in full.” The Prophet ﷺ said, "The best amongst you is he who pays his debts in the most handsome manner.”