صحیح بخاری – حدیث نمبر 2444
باب: ہر حال میں مسلمان بھائی کی مدد کرنا چاہے وہ ظالم ہو یا مظلوم۔
حدیث نمبر: 2444
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَذَا نَنْصُرُهُ مَظْلُومًا، فَكَيْفَ نَنْصُرُهُ ظَالِمًا ؟ قَالَ: تَأْخُذُ فَوْقَ يَدَيْهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2444
حدثنا مسدد ، حدثنا معتمر ، عن حميد ، عن أنس رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: انصر أخاك ظالما أو مظلوما، قالوا: يا رسول الله، هذا ننصره مظلوما، فكيف ننصره ظالما ؟ قال: تأخذ فوق يديه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2444
حدثنا مسدد ، حدثنا معتمر ، عن حمید ، عن انس رضی اللہ عنہ، قال: قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم: انصر اخاک ظالما او مظلوما، قالوا: یا رسول اللہ، ہذا ننصرہ مظلوما، فکیف ننصرہ ظالما ؟ قال: تاخذ فوق یدیہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے معتمر نے بیان کیا، ان سے حمید نے اور ان سے انس (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ ! ہم مظلوم کی تو مدد کرسکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو (یہی اس کی مدد ہے) ۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas (RA):
Allahs Apostle ﷺ said, "Help your brother, whether he is an oppressor or he is an oppressed one. People asked, "O Allahs Apostle ﷺ ! It is all right to help him if he is oppressed, but how should we help him if he is an oppressor?” The Prophet ﷺ said, "By preventing him from oppressing others.”