صحیح بخاری – حدیث نمبر 2595
باب: ہدیہ کا اولین حقدار کون ہے؟
حدیث نمبر: 2595
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِرَجُلٍ مِنْ بَنِي تَيْمِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لِي جَارَيْنِ، فَإِلَى أَيِّهِمَا أُهْدِي ؟ قَالَ: إِلَى أَقْرَبِهِمَا مِنْكِ بَابًا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2595
حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن أبي عمران الجوني ، عن طلحة بن عبد اللهرجل من بني تيم بن مرة، عن عائشة رضي الله عنها، قالت: قلت: يا رسول الله، إن لي جارين، فإلى أيهما أهدي ؟ قال: إلى أقربهما منك بابا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2595
حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبۃ ، عن ابی عمران الجونی ، عن طلحۃ بن عبد اللہرجل من بنی تیم بن مرۃ، عن عائشۃ رضی اللہ عنہا، قالت: قلت: یا رسول اللہ، ان لی جارین، فالى ایہما اہدی ؟ قال: الى اقربہما منک بابا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ابوعمران جونی سے، ان سے بنو تیم بن مرہ کے ایک صاحب طلحہ بن عبداللہ نے اور ان سے عائشہ (رض) نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا، یا رسول اللہ ! میری دو پڑوسی ہیں، تو مجھے کس کے گھر ہدیہ بھیجنا چاہیے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا جس کا دروازہ تم سے قریب ہو۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA):
I said, "O Allahs Apostle ﷺ ! I have two neighbors; which of them should I give a gift to?” The Prophet ﷺ said, "(Give) to the one whose door is nearer to you.”