صحیح بخاری – حدیث نمبر 2683
باب: جس نے وعدہ پورا کرنے کا حکم دیا۔
حدیث نمبر: 2683
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، قَالَ: لَمَّا مَاتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَ أَبَا بَكْرٍ مَالٌ مِنْ قِبَلِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: مَنْ كَانَ لَهُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَيْنٌ أَوْ كَانَتْ لَهُ قِبَلَهُ عِدَةٌ فَلْيَأْتِنَا. قَالَ جَابِرٌ: فَقُلْتُ: وَعَدَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعْطِيَنِي هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا، فَبَسَطَ يَدَيْهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ. قَالَ جَابِرٌ: فَعَدَّ فِي يَدِي خَمْسَ مِائَةٍ، ثُمَّ خَمْسَ مِائَةٍ، ثُمَّ خَمْسَ مِائَةٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2683
حدثنا إبراهيم بن موسى ، أخبرنا هشام ، عن ابن جريج ، قال: أخبرني عمرو بن دينار ، عن محمد بن علي ، عنجابر بن عبد الله رضي الله عنهم، قال: لما مات النبي صلى الله عليه وسلم جاء أبا بكر مال من قبل العلاء بن الحضرمي، فقال أبو بكر: من كان له على النبي صلى الله عليه وسلم دين أو كانت له قبله عدة فليأتنا. قال جابر: فقلت: وعدني رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يعطيني هكذا وهكذا وهكذا، فبسط يديه ثلاث مرات. قال جابر: فعد في يدي خمس مائة، ثم خمس مائة، ثم خمس مائة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2683
حدثنا ابراہیم بن موسى ، اخبرنا ہشام ، عن ابن جریج ، قال: اخبرنی عمرو بن دینار ، عن محمد بن علی ، عنجابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہم، قال: لما مات النبی صلى اللہ علیہ وسلم جاء ابا بکر مال من قبل العلاء بن الحضرمی، فقال ابو بکر: من کان لہ على النبی صلى اللہ علیہ وسلم دین او کانت لہ قبلہ عدۃ فلیاتنا. قال جابر: فقلت: وعدنی رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم ان یعطینی ہکذا وہکذا وہکذا، فبسط یدیہ ثلاث مرات. قال جابر: فعد فی یدی خمس مائۃ، ثم خمس مائۃ، ثم خمس مائۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہمیں ہشام نے خبر دی، ان سے ابن جریج نے بیان کیا، انہیں عمرو بن دینار نے خبر دی، انہیں محمد بن علی نے اور ان سے جابر بن عبداللہ (رض) نے بیان کیا، کہا نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد ابوبکر (رض) کے پاس (بحرین کے عامل) علاء بن حضرمی (رض) کی طرف سے مال آیا۔ ابوبکر (رض) نے اعلان کرا دیا کہ جس کسی کا بھی نبی کریم ﷺ پر کوئی قرض ہو، یا آپ ﷺ کا اس سے وعدہ ہو تو وہ ہمارے پاس آئے۔ جابر (رض) نے بیان کیا کہ اس پر میں نے ان سے کہا کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے وعدہ فرمایا تھا کہ آپ ﷺ اتنا مال مجھے عطا فرمائیں گے۔ چناچہ ابوبکر (رض) نے تین مرتبہ اپنے ہاتھ بڑھائے اور میرے ہاتھ پر پانچ سو، پھر پانچ سو اور پھر پانچ سو گن دئیے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Muhammad bin Ali (RA):
Jabir bin Abdullah (RA) said, "When the Prophet ﷺ died, Abu Bakr (RA) received some property from Al-Ala bin Al-Hadrami. Abu Bakr (RA) said to the people, "Whoever has a money claim on the Prophet, or was promised something by him, should come to us (so that we may pay him his right).” Jabir added, "I said (to Abu Bakr), Allahs Apostle ﷺ promised me that he would give me this much, and this much, and this much (spreading his hands three times).” Jabir added, ” Abu Bakr (RA) counted for me and handed me five-hundred (gold pieces), and then five-hundred, and then five-hundred.”