صحیح بخاری – حدیث نمبر 2990
باب: مصحف یعنی لکھا ہوا قرآن شریف لے کر دشمن کے ملک میں جانا منع ہے۔
حدیث نمبر: 2990
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَىأَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 2990
حدثنا عبد الله بن مسلمة ، عن مالك ، عن نافع ، عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما، أن رسول الله صلى الله عليه وسلمنهىأن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 2990
حدثنا عبد اللہ بن مسلمۃ ، عن مالک ، عن نافع ، عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلمنہىان یسافر بالقرآن الى ارض العدو.
حدیث کا اردو ترجمہ
سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، ان سے امام مالک (رح) نے، ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے دشمن کے علاقے میں قرآن مجید لے کر جانے سے منع فرمایا تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah bin Umar (RA):
Allahs Apostle ﷺ forbade the people to travel to a hostile country carrying (copies of) the Quran.