صحیح بخاری – حدیث نمبر 3029
باب: لڑائی مکر و فریب کا نام ہے۔
حدیث نمبر: 3029
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ بُورُ بْنُ أَصْرَمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَرْبَ خَدْعَةً.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3029
حدثنا أبو بكر بور بن أصرم ، أخبرنا عبد الله ، أخبرنا معمر ، عن همام بن منبه ، عن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: سمى النبي صلى الله عليه وسلم الحرب خدعة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3029
حدثنا ابو بکر بور بن اصرم ، اخبرنا عبد اللہ ، اخبرنا معمر ، عن ہمام بن منبہ ، عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ، قال: سمى النبی صلى اللہ علیہ وسلم الحرب خدعۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابوبکر بن اصرم نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم کو عبداللہ بن مبارک نے خبر دی ‘ انہوں نے کہا ہم کو معمر نے خبر دی ‘ انہیں ہمام بن منبہ نے اور ان سے ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا لڑائی کیا ہے ؟ ایک چال ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA):
Allahs Apostle ﷺ called,: "War is deceit”.