صحیح بخاری – حدیث نمبر 3030
باب: لڑائی مکر و فریب کا نام ہے۔
حدیث نمبر: 3030
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْحَرْبُ خَدْعَةٌ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3030
حدثنا صدقة بن الفضل ، أخبرنا ابن عيينة ، عن عمرو ، سمع جابر بن عبد الله رضي الله عنهما، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: الحرب خدعة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3030
حدثنا صدقۃ بن الفضل ، اخبرنا ابن عیینۃ ، عن عمرو ، سمع جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما، قال: قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: الحرب خدعۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے صدقہ بن فضل نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو ابن عیینہ نے خبر دی ‘ انہیں عمرو نے ‘ انہوں نے جابر بن عبداللہ (رض) سے سنا ‘ آپ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا جنگ تو ایک چالبازی کا نام ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jabir bin Abdullah (RA):
The Prophet ﷺ said, "War is deceit.”