صحیح بخاری – حدیث نمبر 3074
باب: مال غنیمت میں سے ذرا سی چوری کر لینا۔
حدیث نمبر: 3074
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: كَانَ عَلَى ثَقَلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ، يُقَالُ لَهُ: كِرْكِرَةُ فَمَاتَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هُوَ فِي النَّارِ فَذَهَبُوا يَنْظُرُونَ إِلَيْهِ فَوَجَدُوا عَبَاءَةً قَدْ غَلَّهَا، قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ: قَالَ ابْنُ سَلَامٍ كَرْكَرَةُ: يَعْنِي بِفَتْحِ الْكَافِ وَهُوَ مَضْبُوطٌ كَذَا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3074
حدثنا علي بن عبد الله ، حدثنا سفيان ، عن عمرو ، عن سالم بن أبي الجعد ، عن عبد الله بن عمرو ، قال: كان على ثقل النبي صلى الله عليه وسلم رجل، يقال له: كركرة فمات، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: هو في النار فذهبوا ينظرون إليه فوجدوا عباءة قد غلها، قال أبو عبد الله: قال ابن سلام كركرة: يعني بفتح الكاف وهو مضبوط كذا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3074
حدثنا علی بن عبد اللہ ، حدثنا سفیان ، عن عمرو ، عن سالم بن ابی الجعد ، عن عبد اللہ بن عمرو ، قال: کان على ثقل النبی صلى اللہ علیہ وسلم رجل، یقال لہ: کرکرۃ فمات، فقال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم: ہو فی النار فذہبوا ینظرون الیہ فوجدوا عباءۃ قد غلہا، قال ابو عبد اللہ: قال ابن سلام کرکرۃ: یعنی بفتح الکاف وہو مضبوط کذا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا ‘ ان سے عمرو نے ‘ ان سے سالم بن ابی الجعد نے ‘ ان سے عبداللہ بن عمرو (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ کے سامان و اسباب پر ایک صاحب مقرر تھے ‘ جن کا نام کر کرہ تھا۔ ان کا انتقال ہوگیا ‘ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ وہ تو جہنم میں گیا۔ صحابہ انہیں دیکھنے گئے تو ایک عباء جسے خیانت کر کے انہوں نے چھپالیا تھا ان کے یہاں ملی۔ ابوعبداللہ (امام بخاری (رح)) نے کہا کہ محمد بن سلام نے (ابن عیینہ سے نقل کیا اور) کہا یہ لفظ كركرة بفتح کاف ہے اور اسی طرح منقول ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah bin Amr (RA):
There was a man who looked after the family and the belongings of the Prophet ﷺ and he was called Karkara. The man died and Allahs Apostle ﷺ said, "He is in the (Hell) Fire.” The people then went to look at him and found in his place, a cloak he had stolen from the war booty.