صحیح بخاری – حدیث نمبر 310
باب: عورت کے لیے استحاضہ کی حالت میں اعتکاف۔
حدیث نمبر: 310
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتِ: اعْتَكَفَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ مِنْ أَزْوَاجِهِ، فَكَانَتْ تَرَى الدَّمَ وَالصُّفْرَةَ وَالطَّسْتُ تَحْتَهَا وَهِيَ تُصَلِّي.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 310
حدثنا قتيبة ، قال: حدثنا يزيد بن زريع ، عن خالد ، عن عكرمة ، عن عائشة ، قالت: اعتكفت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم امرأة من أزواجه، فكانت ترى الدم والصفرة والطست تحتها وهي تصلي.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 310
حدثنا قتیبۃ ، قال: حدثنا یزید بن زریع ، عن خالد ، عن عکرمۃ ، عن عائشۃ ، قالت: اعتکفت مع رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم امراۃ من ازواجہ، فکانت ترى الدم والصفرۃ والطست تحتہا وہی تصلی.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے یزید بن زریع نے خالد سے، وہ عکرمہ سے، وہ عائشہ (رض) سے، آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ آپ ﷺ کی ازواج میں سے ایک نے اعتکاف کیا۔ وہ خون اور زردی (نکلتے) دیکھتیں، طشت ان کے نیچے ہوتا اور نماز ادا کرتی تھیں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA): "One of the wives of Allahs Apostle ﷺ joined him in ltikaf and she noticed blood and yellowish discharge (from her private parts) and put a dish under her when she prayed.”