صحیح بخاری – حدیث نمبر 3108
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زرہ، عصاء مبارک، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار، پیالہ اور انگوٹھی کا بیان۔
حدیث نمبر: 3108
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، قَالَ: أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا كِسَاءً مُلَبَّدًا، وَقَالَتْ: فِي هَذَا نُزِعَ رُوحُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَزَادَ سُلَيْمَانُ ، عَنْحُمَيْدٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، قَالَ: أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ إِزَارًا غَلِيظًا مِمَّا يُصْنَعُ بِالْيَمَنِ وَكِسَاءً مِنْ هَذِهِ الَّتِي يَدْعُونَهَا الْمُلَبَّدَةَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3108
حدثني محمد بن بشار ، حدثنا عبد الوهاب ، حدثنا أيوب ، عن حميد بن هلال ، عن أبي بردة ، قال: أخرجت إلينا عائشة رضي الله عنها كساء ملبدا، وقالت: في هذا نزع روح النبي صلى الله عليه وسلم، وزاد سليمان ، عنحميد ، عن أبي بردة ، قال: أخرجت إلينا عائشة إزارا غليظا مما يصنع باليمن وكساء من هذه التي يدعونها الملبدة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3108
حدثنی محمد بن بشار ، حدثنا عبد الوہاب ، حدثنا ایوب ، عن حمید بن ہلال ، عن ابی بردۃ ، قال: اخرجت الینا عائشۃ رضی اللہ عنہا کساء ملبدا، وقالت: فی ہذا نزع روح النبی صلى اللہ علیہ وسلم، وزاد سلیمان ، عنحمید ، عن ابی بردۃ ، قال: اخرجت الینا عائشۃ ازارا غلیظا مما یصنع بالیمن وکساء من ہذہ التی یدعونہا الملبدۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے محمد بن بشار نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے عبدالوہاب ثقفی نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ایوب سختیانی نے بیان کیا ‘ ان سے حمید بن ہلال نے اور ان سے ابوبردہ بن ابوموسیٰ نے بیان کیا کہا عائشہ (رض) نے ہمیں ایک پیوند لگی ہوئی چادر نکال کر دکھائی اور بتلایا کہ اسی کپڑے میں نبی کریم ﷺ کی روح قبض ہوئی تھی۔ اور سلیمان بن مغیرہ نے حمید سے بیان کیا ‘ انہوں نے ابوبردہ سے اتنا زیادہ بیان کیا کہ عائشہ (رض) نے یمن کی بنی ہوئی ایک موٹی ازار (تہمد) اور ایک کمبل انہیں کمبلوں میں سے جن کو تم ملبہ (اور موٹا پیوند دار کہتے ہو) ہمیں نکال کر دکھائی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Burda (RA):
Aisha (RA) brought out to us a patched wool Len garment, and she said, "(It chanced that) the soul of Allahs Apostle ﷺ was taken away while he was wearing this.” Abu-Burda added, "Aisha brought out to us a thick waist sheet like the ones made by the Yemenites, and also a garment of the type called Al-Mulabbada.”