Deprecated: version_compare(): Passing null to parameter #2 ($version2) of type string is deprecated in /home/u482667647/domains/ihyas.com/public_html/DifaeHadith/wp-content/plugins/elementor/core/experiments/manager.php on line 170
صحیح بخاری - حدیث نمبر 3157 - Difae Hadith - دفاع حدیث

صحیح بخاری – حدیث نمبر 3157

صحیح بخاری – حدیث نمبر 3157

حَتَّى شَهِدَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَهَا مِنْ مَجُوسِ هَجَرَ””.

حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)

حتى شهد عبد الرحمن بن عوف أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أخذها من مجوس هجر””.

حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)

حتى شہد عبد الرحمن بن عوف ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اخذہا من مجوس ہجر””.

حدیث کا اردو ترجمہ

لیکن جب عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے گواہی دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجر کے پارسیوں سے جزیہ لیا تھا ( تو وہ بھی لینے لگے تھے ) ۔

حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)

Abdur-Rahman bin `Auf testified that Allah’s Apostle had taken the Jizya from the Magians of Hajar.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں