صحیح بخاری – حدیث نمبر 3204
باب: (سورۃ الرحمن کی اس آیت کی تفسیر کہ) سورج اور چاند دونوں حساب سے چلتے ہیں۔
حدیث نمبر: 3204
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي قَيْسٌ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ لَا يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ، وَلَا لِحَيَاتِهِ، وَلَكِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3204
حدثني محمد بن المثنى ، حدثنا يحيى ، عن إسماعيل ، قال: حدثني قيس ، عن أبي مسعود رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: الشمس والقمر لا ينكسفان لموت أحد، ولا لحياته، ولكنهما آيتان من آيات الله، فإذا رأيتموهما فصلوا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3204
حدثنی محمد بن المثنى ، حدثنا یحیى ، عن اسماعیل ، قال: حدثنی قیس ، عن ابی مسعود رضی اللہ عنہ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: الشمس والقمر لا ینکسفان لموت احد، ولا لحیاتہ، ولکنہما آیتان من آیات اللہ، فاذا رایتموہما فصلوا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا، ان سے اسماعیل ابی خالد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے قیس بن ابی حازم نے بیان کیا اور ان سے ابومسعود انصاری (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سورج اور چاند میں کسی کی موت یا حیات پر گرہن نہیں لگتا۔ بلکہ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے نشانی ہیں اس لیے جب تم ان میں گرہن دیکھو تو نماز پڑھو۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Masud (RA):
The Prophet ﷺ said, "the sun and the moon do not eclipse because of the death or life of someone, but they are two signs amongst the Signs of Allah. So, if you see them, offer the Prayer (of eclipse).”