Search

صحیح بخاری – حدیث نمبر 3341

صحیح بخاری – حدیث نمبر 3341

باب

4- بَابُ: {وَإِنَّ إِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ أَلاَ تَتَّقُونَ أَتَدْعُونَ بَعْلاً وَتَذَرُونَ أَحْسَنَ الْخَالِقِينَ اللَّهُ رَبُّكُمْ وَرَبُّ آبَائِكُمُ الأَوَّلِينَ فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ إِلاَّ عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الآخِرِينَ}:
قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:‏‏‏‏ يُذْكَرُ بِخَيْرٍ سَلامٌ عَلَى إِلْ يَاسِينَ سورة الصافات آية 130 إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ سورة الصافات آية 131 إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ سورة الصافات آية 132 يُذْكَرُ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ إِلْيَاسَ هُوَ إِدْرِيسُ.

حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)

4- باب: {وإن إلياس لمن المرسلين إذ قال لقومه ألا تتقون أتدعون بعلا وتذرون أحسن الخالقين الله ربكم ورب آبائكم الأولين فكذبوه فإنهم لمحضرون إلا عباد الله المخلصين وتركنا عليه في الآخرين}:
قال ابن عباس:‏‏‏‏ يذكر بخير سلام على إل ياسين سورة الصافات آية 130 إنا كذلك نجزي المحسنين سورة الصافات آية 131 إنه من عبادنا المؤمنين سورة الصافات آية 132 يذكر عن ابن مسعود وابن عباس أن إلياس هو إدريس.

حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)

4- باب: {وان الیاس لمن المرسلین اذ قال لقومہ الا تتقون اتدعون بعلا وتذرون احسن الخالقین اللہ ربکم ورب آبائکم الاولین فکذبوہ فانہم لمحضرون الا عباد اللہ المخلصین وترکنا علیہ فی الآخرین}:
قال ابن عباس:‏‏‏‏ یذکر بخیر سلام على ال یاسین سورۃ الصافات آیۃ 130 انا کذلک نجزی المحسنین سورۃ الصافات آیۃ 131 انہ من عبادنا المومنین سورۃ الصافات آیۃ 132 یذکر عن ابن مسعود وابن عباس ان الیاس ہو ادریس.

حدیث کا اردو ترجمہ

باب : اللہ تعالیٰ کا ( سورة الصافات میں) فرمان اور بیشک الیاس رسولوں میں سے تھا ، جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ( اللہ کو چھوڑ کر بتوں کی عبادت کرنے سے) ڈرتے کیوں نہیں ہو ؟ تم بعل ( بت) کی تو عبادت کرتے ہو اور سب سے اچھے پیدا کرنے والے کی عبادت کو چھوڑتے ہو۔ اللہ ہی تمہارا رب ہے اور تمہارے باپ دادوں کا بھی ، لیکن ان کی قوم نے انہیں جھٹلایا۔ پس بیشک وہ سب لوگ ( عذاب کے لیے) حاضر کئے جائیں گے۔ سوائے اللہ کے ان بندوں کے جو مخلص تھے اور ہم نے بعد میں آنے والی امتوں میں ان کا ذکر خیر چھوڑا ہے
ابن عباس (رض) نے ترکنا عليه في الآخرين‏ کے متعلق کہا کہ بھلائی کے ساتھ انہیں یاد کیا جاتا رہے گا۔ سلامتی ہو الیاسین پر، بیشک ہم اسی طرح مخلصین کو بدلہ دیتے ہیں۔ بیشک وہ ہمارے مخلص بندوں میں سے تھا۔ ابن عباس اور ابن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ الیاس، ادریس (علیہ السلام) کا نام تھا۔

حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)

Narrated `Abdullah: Allah’s Apostle recited the following Verse) in the usual tone: ‘Fahal-Min-Muddalkir.’ (54.15)

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں