صحیح بخاری – حدیث نمبر 3351
باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ نساء میں) فرمان کہ ”اور اللہ نے ابراہیم کو خلیل بنایا“۔
حدیث نمبر: 3351
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرٌو أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ، عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْتَ فَوَجَدَ فِيهِ صُورَةَ إِبْرَاهِيمَ وَصُورَةَ مَرْيَمَ، فَقَالَ: أَمَا لَهُمْ فَقَدْ سَمِعُوا أَنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ هَذَا إِبْرَاهِيمُ مُصَوَّرٌ فَمَا لَهُ يَسْتَقْسِمُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3351
حدثنا يحيى بن سليمان ، قال: حدثني ابن وهب ، قال: أخبرني عمرو أن بكيرا حدثه، عن كريب مولى ابن عباس، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: دخل النبي صلى الله عليه وسلم البيت فوجد فيه صورة إبراهيم وصورة مريم، فقال: أما لهم فقد سمعوا أن الملائكة لا تدخل بيتا فيه صورة هذا إبراهيم مصور فما له يستقسم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3351
حدثنا یحیى بن سلیمان ، قال: حدثنی ابن وہب ، قال: اخبرنی عمرو ان بکیرا حدثہ، عن کریب مولى ابن عباس، عن ابن عباس رضی اللہ عنہما، قال: دخل النبی صلى اللہ علیہ وسلم البیت فوجد فیہ صورۃ ابراہیم وصورۃ مریم، فقال: اما لہم فقد سمعوا ان الملائکۃ لا تدخل بیتا فیہ صورۃ ہذا ابراہیم مصور فما لہ یستقسم.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، کہا کہ مجھے عمرو بن حارث نے خبر دی، ان سے بکیر نے بیان کیا، ان سے ابن عباس کے مولیٰ کریب نے اور ان سے ابن عباس (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ بیت اللہ میں داخل ہوئے تو اس میں ابراہیم (علیہ السلام) اور مریم (علیہما السلام) کی تصویریں دیکھیں، آپ ﷺ نے فرمایا کہ قریش کو کیا ہوگیا ؟ حالانکہ انہیں معلوم ہے کہ فرشتے کسی ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویریں رکھی ہوں، یہ ابراہیم (علیہ السلام) کی تصویر ہے اور وہ بھی پانسہ پھینکتے ہوئے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA):
The Prophet ﷺ entered the Ka’bah and found in it the pictures of (Prophet) Abraham and Mary. On that he said "What is the matter with them ( i.e. Quraish)? They have already heard that angels do not enter a house in which there are pictures; yet this is the picture of Abraham. And why is he depicted as practicing divination by arrows?”