صحیح بخاری – حدیث نمبر 3648
حدیث نمبر: 3648
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الْفُدَيْكِ ، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي سَمِعْتُ مِنْكَ حَدِيثًا كَثِيرًا فَأَنْسَاهُ، قَالَ: ابْسُطْ رِدَاءَكَ فَبَسَطْتُ فَغَرَفَ بِيَدِهِ فِيهِ، ثُمَّ قَالَ: ضُمَّهُ فَضَمَمْتُهُ فَمَا نَسِيتُ حَدِيثًا بَعْدُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3648
حدثني إبراهيم بن المنذر ، حدثنا ابن أبي الفديك ، عن ابن أبي ذئب ، عن المقبري ، عن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: قلت: يا رسول الله إني سمعت منك حديثا كثيرا فأنساه، قال: ابسط رداءك فبسطت فغرف بيده فيه، ثم قال: ضمه فضممته فما نسيت حديثا بعد.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3648
حدثنی ابراہیم بن المنذر ، حدثنا ابن ابی الفدیک ، عن ابن ابی ذئب ، عن المقبری ، عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ، قال: قلت: یا رسول اللہ انی سمعت منک حدیثا کثیرا فانساہ، قال: ابسط رداءک فبسطت فغرف بیدہ فیہ، ثم قال: ضمہ فضممتہ فما نسیت حدیثا بعد.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، کہا مجھ سے محمد بن اسماعیل ابن ابی الفدیک نے بیان کیا، ان سے محمد بن عبدالرحمٰن ابن ابی ذئب نے، ان سے سعید مقبری نے اور ان سے ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! میں نے آپ سے بہت سی احادیث اب تک سنی ہیں لیکن میں انہیں بھول جاتا ہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اپنی چادر پھیلاؤ، میں نے چادر پھیلا دی اور آپ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے اس میں ایک لپ بھر کر ڈال دی اور فرمایا کہ اسے اپنے بدن سے لگا لو۔ چناچہ میں نے لگا لیا اور اس کے بعد کبھی کوئی حدیث نہیں بھولا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA):
I said, "O Allahs Apostle ﷺ ! I hear many narrations from you but I forget them.” He said, "Spread your covering sheet.” I spread my sheet and he moved both his hands as if scooping something and emptied them in the sheet and said, "Wrap it.” I wrapped it round my body, and since then I have never forgotten a single Hadith.