صحیح بخاری – حدیث نمبر 3694
باب: ابوحفص عمر بن خطاب قرشی عدوی رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3694
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عَقِيلٍ زُهْرَةُ بْنُ مَعْبَدٍ أَنَّهُ، سَمِعَ جَدَّهُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ هِشَامٍ، قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ آخِذٌ بِيَدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3694
حدثنا يحيى بن سليمان، قال: حدثني ابن وهب، قال: أخبرني حيوة، قال: حدثني أبو عقيل زهرة بن معبد أنه، سمع جده عبد الله بن هشام، قال: كنا مع النبي صلى الله عليه وسلم وهو آخذ بيد عمر بن الخطاب.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3694
حدثنا یحیى بن سلیمان، قال: حدثنی ابن وہب، قال: اخبرنی حیوۃ، قال: حدثنی ابو عقیل زہرۃ بن معبد انہ، سمع جدہ عبد اللہ بن ہشام، قال: کنا مع النبی صلى اللہ علیہ وسلم وہو آخذ بید عمر بن الخطاب.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، کہا کہ مجھے حیوہ بن شریح نے خبر دی، کہا کہ مجھ سے ابوعقیل زہرہ بن معبد نے بیان کیا اور انہوں نے اپنے دادا عبداللہ بن ہشام (رض) سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ ہم ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھے۔ آپ اس وقت عمر بن خطاب (رض) کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah bin Hisham (RA):
We were with the Prophet ﷺ while he was holding Umar bin Al-Khattab (RA) by the hand.