صحیح بخاری – حدیث نمبر 3710
باب: عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3710
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ إِذَا قَحَطُوا اسْتَسْقَى بِالْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ إِنَّا كُنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَسْقِينَا، وَإِنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِعَمِّ نَبِيِّنَا فَاسْقِنَا، قَالَ: فَيُسْقَوْنَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3710
حدثنا الحسن بن محمد، حدثنا محمد بن عبد الله الأنصاري، حدثني أبي عبد الله بن المثنى، عن ثمامة بن عبد الله بن أنس، عن أنس رضي الله عنه، أن عمر بن الخطاب كان إذا قحطوا استسقى بالعباس بن عبد المطلب، فقال: اللهم إنا كنا نتوسل إليك بنبينا صلى الله عليه وسلم فتسقينا، وإنا نتوسل إليك بعم نبينا فاسقنا، قال: فيسقون.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3710
حدثنا الحسن بن محمد، حدثنا محمد بن عبد اللہ الانصاری، حدثنی ابی عبد اللہ بن المثنى، عن ثمامۃ بن عبد اللہ بن انس، عن انس رضی اللہ عنہ، ان عمر بن الخطاب کان اذا قحطوا استسقى بالعباس بن عبد المطلب، فقال: اللہم انا کنا نتوسل الیک بنبینا صلى اللہ علیہ وسلم فتسقینا، وانا نتوسل الیک بعم نبینا فاسقنا، قال: فیسقون.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے حسن بن محمد نے بیان کیا، ان سے محمد بن عبداللہ انصاری نے بیان کیا، ان سے ابوعبداللہ بن مثنیٰ نے بیان کیا، ان سے ثمامہ بن عبداللہ بن انس نے اور ان سے انس (رض) نے کہ عمر بن خطاب (رض) قحط کے زمانے میں عباس بن عبدالمطلب (رض) کو آگے بڑھا کر بارش کی دعا کراتے اور کہتے کہ اے اللہ پہلے ہم اپنے نبی کریم ﷺ سے بارش کی دعا کراتے تھے تو ہمیں سیرابی عطا کرتا تھا اور اب ہم اپنے نبی کے چچا کے ذریعہ بارش کی دعا کرتے ہیں۔ اس لیے ہمیں سیرابی عطا فرما۔ راوی نے بیان کیا کہ اس کے بعد خوب بارش ہوئی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas (RA):
Whenever there was drought, Umar bin Al-Khattab (RA) used to ask Allah for rain through AlAbbas bin Abdul Muttalib, saying, "O Allah! We used to request our Prophet ﷺ to ask You for rain, and You would give us. Now we request the uncle of our Prophet ﷺ to ask You for rain, so give us rain.” And they would be given rain.”