صحیح بخاری – حدیث نمبر 3719
باب: زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 3719
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ هُوَ ابْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِيًّا، وَإِنَّ حَوَارِيَّ الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3719
حدثنا مالك بن إسماعيل، حدثنا عبد العزيز هو ابن أبي سلمة، عن محمد بن المنكدر، عن جابر رضي الله عنه، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: إن لكل نبي حواريا، وإن حواري الزبير بن العوام.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3719
حدثنا مالک بن اسماعیل، حدثنا عبد العزیز ہو ابن ابی سلمۃ، عن محمد بن المنکدر، عن جابر رضی اللہ عنہ، قال: قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: ان لکل نبی حواریا، وان حواری الزبیر بن العوام.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبدالعزیز نے بیان کیا جو ابوسلمہ کے صاحبزادے تھے، ان سے محمد نے بیان کیا، ان سے محمد بن منکدر نے بیان کیا، اور ان سے جابر (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہر نبی کے حواری ہوتے ہیں اور میرے حواری زبیر بن عوام (رضی اللہ عنہ) ہیں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jabir (RA):
The Prophet ﷺ said, "Every prophet used to have a Hawari (i.e. disciple), and my Hawari is Az-Zubair bin Al-Awwam.”