صحیح بخاری – حدیث نمبر 3788
باب: انصار کے تابعدار لوگوں کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3788
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَمْزَةَ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ، قَالَتْ الْأَنْصَارُ: إِنَّ لِكُلِّ قَوْمٍ أَتْبَاعًا وَإِنَّا قَدِ اتَّبَعْنَاكَ، فَادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَ أَتْبَاعَنَا مِنَّا، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ اجْعَلْ أَتْبَاعَهُمْ مِنْهُمْ، قَالَ عَمْرٌو: فَذَكَرْتُهُ لِابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: قَدْ زَعَمَ ذَاكَ زَيْدٌ، قَالَ: شُعْبَةُ أَظُنُّهُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3788
حدثنا آدم، حدثنا شعبة، حدثنا عمرو بن مرة، قال: سمعت أبا حمزة رجلا من الأنصار، قالت الأنصار: إن لكل قوم أتباعا وإنا قد اتبعناك، فادع الله أن يجعل أتباعنا منا، قال النبي صلى الله عليه وسلم: اللهم اجعل أتباعهم منهم، قال عمرو: فذكرته لابن أبي ليلى، قال: قد زعم ذاك زيد، قال: شعبة أظنه زيد بن أرقم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3788
حدثنا آدم، حدثنا شعبۃ، حدثنا عمرو بن مرۃ، قال: سمعت ابا حمزۃ رجلا من الانصار، قالت الانصار: ان لکل قوم اتباعا وانا قد اتبعناک، فادع اللہ ان یجعل اتباعنا منا، قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: اللہم اجعل اتباعہم منہم، قال عمرو: فذکرتہ لابن ابی لیلى، قال: قد زعم ذاک زید، قال: شعبۃ اظنہ زید بن ارقم.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے، کہا ہم سے عمرو بن مرہ نے کہ میں نے انصار کے ایک آدمی ابوحمزہ سے سنا کہ انصار نے عرض کیا ہر قوم کے تابعدار (ہالی موالی) ہوتے ہیں، ہم تو آپ کے تابعدار بنے۔ آپ دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے تابعداروں کو بھی ہم میں شریک کر دے۔ پس نبی کریم ﷺ نے دعا فرمائی اے اللہ ! ان کے تابعداروں کو بھی انہیں میں سے کر دے۔ عمرو نے بیان کیا کہ پھر میں نے اس حدیث کا تذکرہ عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ سے کیا تو انہوں نے (تعجب کے طور پر) کہا زید نے ایسا کہا ؟ شعبہ نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ یہ زید، زید بن ارقم (رض) ہیں (نہ اور کوئی زید جیسے زید بن ثابت (رض) وغیرہ جیسے ابن ابی لیلیٰ نے گمان کیا) ۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hamza (RA):
(A man from the Ansar) The Ansar said, "Every nation has followers and (O Prophet) we have followed you, so invoke Allah to let our followers be considered from us (as Ansar like ourselves).” So the Prophet ﷺ said, "O Allah! Let their followers be considered as Ansar like themselves.”