صحیح بخاری – حدیث نمبر 3879
باب: نجاشی (حبشہ کے بادشاہ) کی وفات کا بیان۔
حدیث نمبر: 3879
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ سَلِيمِ بْنِ حَيَّانَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مِينَاءَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى أَصْحَمَةَ النَّجَاشِيِّ فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا. تَابَعَهُعَبْدُ الصَّمَدِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3879
حدثني عبد الله بن أبي شيبة، حدثنا يزيد بن هارون، عن سليم بن حيان، حدثنا سعيد بن ميناء، عن جابر بن عبد الله رضي الله عنهما، أن النبي صلى الله عليه وسلم صلى على أصحمة النجاشي فكبر عليه أربعا. تابعهعبد الصمد.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3879
حدثنی عبد اللہ بن ابی شیبۃ، حدثنا یزید بن ہارون، عن سلیم بن حیان، حدثنا سعید بن میناء، عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما، ان النبی صلى اللہ علیہ وسلم صلى على اصحمۃ النجاشی فکبر علیہ اربعا. تابعہعبد الصمد.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے عبداللہ بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے یزید بن ہارون نے بیان کیا، ان سے سلیم بن حیان نے، کہا ہم سے سعید بن میناء نے بیان کیا، ان سے جابر بن عبداللہ (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے اصحمہ نجاشی کی نماز جنازہ پڑھی اور چار مرتبہ آپ ﷺ نے نماز میں تکبیر کہی۔ یزید بن ہارون کے ساتھ اس حدیث کو عبدالصمد بن عبدالوارث نے بھی (سلیم بن حیان) سے روایت کیا ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jabir bin Abdullah (RA):
The Prophet ﷺ offered the funeral prayer for Ashama, the Negus, with four Takbir.