صحیح بخاری – حدیث نمبر 3913
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام کا مدینہ کی طرف ہجرت کرنا۔
حدیث نمبر: 3913
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ خَبَّابٍ، قَالَ: هَاجَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3913
حدثنا محمد بن كثير، أخبرنا سفيان، عن الأعمش، عن أبي وائل، عن خباب، قال: هاجرنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3913
حدثنا محمد بن کثیر، اخبرنا سفیان، عن الاعمش، عن ابی وائل، عن خباب، قال: ہاجرنا مع رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، کہا ہم کو سفیان نے خبر دی انہیں اعمش نے، انہیں ابو وائل شقیق بن سلمہ نے اور ان سے خباب (رض) نے بیان کیا کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہجرت کی تھی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Khabbab (RA):
We migrated with Allahs Apostle ﷺ (See Hadith No. 253 below).