صحیح بخاری – حدیث نمبر 3948
باب: سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کا واقعہ۔
حدیث نمبر: 3948
حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِكٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْسَلْمَانَ، قَالَ: فَتْرَةٌ بَيْنَ عِيسَى وَمُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِمَا وَسَلَّمَ سِتُّ مِائَةَ سَنَةٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 3948
حدثني الحسن بن مدرك، حدثنا يحيى بن حماد، أخبرنا أبو عوانة، عن عاصم الأحول، عن أبي عثمان، عنسلمان، قال: فترة بين عيسى ومحمد صلى الله عليهما وسلم ست مائة سنة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 3948
حدثنی الحسن بن مدرک، حدثنا یحیى بن حماد، اخبرنا ابو عوانۃ، عن عاصم الاحول، عن ابی عثمان، عنسلمان، قال: فترۃ بین عیسى ومحمد صلى اللہ علیہما وسلم ست مائۃ سنۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے حسن بن مدرک نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن حماد نے بیان کیا، کہا ہم کو ابوعوانہ نے خبر دی، انہیں عاصم احول نے، انہیں ابوعثمان نہدی نے اور ان سے سلمان فارسی (رض) نے بیان کیا کہ عیسیٰ (علیہ السلام) اور محمد ﷺ کے درمیان میں فترة کا زمانہ (یعنی جس میں کوئی پیغمبر نہیں آیا) چھ سو برس کا وقفہ گزرا ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Salman:
The interval between Jesus and Muhammad was six hundred years.