Search

صحیح بخاری – حدیث نمبر 4069

صحیح بخاری – حدیث نمبر 4069

باب: (اللہ تعالیٰ کا فرمان) ”آپ کو اس امر میں کوئی اختیار نہیں، اللہ خواہ ان کی توبہ قبول کرے یا انہیں عذاب کرے پس بیشک وہ ظالم ہیں“۔

قَالَ حُمَيْدٌ وَثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ شُجَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ فَقَالَ: كَيْفَ يُفْلِحُ قَوْمٌ شَجُّوا نَبِيَّهُمْ. فَنَزَلَتْ: ‏‏‏‏لَيْسَ لَكَ مِنَ الأَمْرِ شَيْءٌ‏‏‏‏.

حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)

قال حميد وثابت عن أنس شج النبي صلى الله عليه وسلم يوم أحد فقال: كيف يفلح قوم شجوا نبيهم. فنزلت: ‏‏‏‏ليس لك من الأمر شيء‏‏‏‏.

حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)

قال حمید وثابت عن انس شج النبی صلى اللہ علیہ وسلم یوم احد فقال: کیف یفلح قوم شجوا نبیہم. فنزلت: ‏‏‏‏لیس لک من الامر شیء‏‏‏‏.

حدیث کا اردو ترجمہ

حمید اور ثابت بنانی نے انس (رض) سے بیان کیا کہ غزوہ احد کے موقع پر نبی کریم کے سر مبارک میں زخم آگئے تھے تو آپ نے فرمایا کہ وہ قوم کیسے فلاح پائے گی جس نے اپنے نبی کو زخمی کردیا۔ اس پر (آیت) ليس لک من الأمر شىء نازل ہوئی۔

حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)

Translation not available..

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں