Search

صحیح بخاری – حدیث نمبر 4074

صحیح بخاری – حدیث نمبر 4074

باب: غزوہ احد کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو زخم پہنچے تھے ان کا بیان۔

حدیث نمبر: 4074
حَدَّثَنِي مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الأُمَوِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ اشْتَدَّ غَضَبُ اللَّهِ عَلَى مَنْ قَتَلَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، اشْتَدَّ غَضَبُ اللَّهِ عَلَى قَوْمٍ دَمَّوْا وَجْهَ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)

حدیث نمبر: 4074
حدثني مخلد بن مالك حدثنا يحيى بن سعيد الأموي حدثنا ابن جريج عن عمرو بن دينار عن عكرمة عن ابن عباس رضي الله عنهما قال اشتد غضب الله على من قتله النبي صلى الله عليه وسلم في سبيل الله، اشتد غضب الله على قوم دموا وجه نبي الله صلى الله عليه وسلم.

حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)

حدیث نمبر: 4074
حدثنی مخلد بن مالک حدثنا یحیى بن سعید الاموی حدثنا ابن جریج عن عمرو بن دینار عن عکرمۃ عن ابن عباس رضی اللہ عنہما قال اشتد غضب اللہ على من قتلہ النبی صلى اللہ علیہ وسلم فی سبیل اللہ، اشتد غضب اللہ على قوم دموا وجہ نبی اللہ صلى اللہ علیہ وسلم.

حدیث کا اردو ترجمہ

مجھ سے مخلد بن مالک نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید اموی نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن جریج نے بیان کیا، ان سے عمرو بن دینار نے بیان کیا، ان سے عکرمہ نے اور ان سے عبداللہ بن عباس (رض) نے بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ کا اس شخص پر انتہائی غضب نازل ہوا جسے اللہ کے نبی نے قتل کیا تھا۔ اللہ تعالیٰ کا انتہائی غضب اس قوم پر نازل ہوا جنہوں نے اللہ کے نبی کے چہرہ مبارک کو (غزوہ احد کے موقع پر) خون آلود کردیا تھا۔

حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)

Narrated Ibn Abbas (RA)
Allahs Wrath became severe on him whom the Prophet ﷺ had killed in Allahs Cause. Allahs Wrath became severe on the people who caused the face of Allahs Prophet ﷺ to bleed.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں