صحیح بخاری – حدیث نمبر 4087
باب: غزوہ رجیع کا بیان اور رعل و ذکوان اور بئرمعونہ کے غزوہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 4087
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرًا، يَقُولُ: الَّذِي قَتَلَ خُبَيْبًا هُوَ أَبُو سِرْوَعَةَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4087
حدثنا عبد الله بن محمد، حدثنا سفيان، عن عمرو، سمع جابرا، يقول: الذي قتل خبيبا هو أبو سروعة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4087
حدثنا عبد اللہ بن محمد، حدثنا سفیان، عن عمرو، سمع جابرا، یقول: الذی قتل خبیبا ہو ابو سروعۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن محمد مسندی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے عمرو بن دینار نے، انہوں نے جابر سے سنا کہ خبیب (رض) کو ابوسروعہ (عقبہ بن عامر) نے قتل کیا تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jabir:
The person who killed Khubaib was Abu Sarua (i.e. Uqba bin Al-Harith).