صحیح بخاری – حدیث نمبر 4094
باب: غزوہ رجیع کا بیان اور رعل و ذکوان اور بئرمعونہ کے غزوہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 4094
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَنَتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ الرُّكُوعِ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى رِعْلٍ، وَذَكْوَانَ، وَيَقُولُ: عُصَيَّةُ عَصَتِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4094
حدثنا محمد، أخبرنا عبد الله، أخبرنا سليمان التيمي، عن أبي مجلز، عن أنس رضي الله عنه، قال: قنت النبي صلى الله عليه وسلم بعد الركوع شهرا يدعو على رعل، وذكوان، ويقول: عصية عصت الله ورسوله.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4094
حدثنا محمد، اخبرنا عبد اللہ، اخبرنا سلیمان التیمی، عن ابی مجلز، عن انس رضی اللہ عنہ، قال: قنت النبی صلى اللہ علیہ وسلم بعد الرکوع شہرا یدعو على رعل، وذکوان، ویقول: عصیۃ عصت اللہ ورسولہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، کہا ہم کو عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، کہا ہم کو سلیمان تیمی نے خبر دی، انہیں ابومجلز (لاحق بن حمید) نے اور ان سے انس بن مالک (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک مہینے تک رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھی۔ اس دعائے قنوت میں آپ ﷺ نے رعل اور ذکوان نامی قبائل کے لیے بددعا کی۔ آپ ﷺ فرماتے تھے کہ قبیلہ عصیہ نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas (RA):
The Prophet ﷺ said Al-Qunut after Bowing (i.e. Ar-Ruku) for one month, invoking evil upon (the tribes of) Ril and Dhakwan. He used to say, "Usaiya disobeyed Allah and His Apostle.”