صحیح بخاری – حدیث نمبر 4134
باب: غزوہ ذات الرقاع کا بیان۔
حدیث نمبر: 4134
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي سِنَانٌ، وَأَبُو سَلَمَةَ، أَنَّ جَابِرًا أَخْبَرَ: أَنَّهُ غَزَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَلَ نَجْدٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4134
حدثنا أبو اليمان، حدثنا شعيب، عن الزهري، قال: حدثني سنان، وأبو سلمة، أن جابرا أخبر: أنه غزا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم قبل نجد.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4134
حدثنا ابو الیمان، حدثنا شعیب، عن الزہری، قال: حدثنی سنان، وابو سلمۃ، ان جابرا اخبر: انہ غزا مع رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم قبل نجد.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے شعیب نے بیان کیا ‘ ان سے زہری نے بیان کیا ‘ ان سے سنان اور ابوسلمہ نے بیان کیا اور انہیں جابر (رض) نے خبر دی کہ وہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ اطراف نجد میں لڑائی کے لیے گئے تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Sinan and Abu Salama (RA):
Jabir mentioned that he had participated in a Ghazwa towards Najd in the company of Allahs Apostle ﷺ .