صحیح بخاری – حدیث نمبر 4148
باب: غزوہ حدیبیہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 4148
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَخْبَرَهُ قَالَ: اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعَ عُمَرٍ كُلَّهُنَّ فِي ذِي الْقَعْدَةِ، إِلَّا الَّتِي كَانَتْ مَعَ حَجَّتِهِ عُمْرَةً مِنْ الْحُدَيْبِيَةِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ، وَعُمْرَةً مِنَ الْعَامِ الْمُقْبِلِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ، وَعُمْرَةً مِنْ الْجِعْرَانَةِ حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ فِي ذِي الْقَعْدَةِ وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4148
حدثنا هدبة بن خالد، حدثنا همام، عن قتادة، أن أنسا رضي الله عنه، أخبره قال: اعتمر رسول الله صلى الله عليه وسلم أربع عمر كلهن في ذي القعدة، إلا التي كانت مع حجته عمرة من الحديبية في ذي القعدة، وعمرة من العام المقبل في ذي القعدة، وعمرة من الجعرانة حيث قسم غنائم حنين في ذي القعدة وعمرة مع حجته.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4148
حدثنا ہدبۃ بن خالد، حدثنا ہمام، عن قتادۃ، ان انسا رضی اللہ عنہ، اخبرہ قال: اعتمر رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اربع عمر کلہن فی ذی القعدۃ، الا التی کانت مع حجتہ عمرۃ من الحدیبیۃ فی ذی القعدۃ، وعمرۃ من العام المقبل فی ذی القعدۃ، وعمرۃ من الجعرانۃ حیث قسم غنائم حنین فی ذی القعدۃ وعمرۃ مع حجتہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ہدبہ بن خالد نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا ‘ ان سے قتادہ نے بیان کیا ‘ انہیں انس بن مالک (رض) نے خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے چار عمرے کئے اور سوا اس عمرے کے جو آپ ﷺ نے حج کے ساتھ کیا ‘ تمام عمرے ذیقعدہ (کے مہینے) میں کئے۔ حدیبیہ کا عمرہ بھی آپ ﷺ ذی قعدہ (کے مہینے) میں کرنے تشریف لے گئے پھر دوسرے سال (اس کی قضاء میں) آپ نے ذی قعدہ میں عمرہ کیا اور ایک عمرہ جعرانہ سے آپ نے کیا تھا ‘ جہاں غزوہ حنین کی غنیمت آپ نے تقسیم کی تھی۔ یہ بھی ذی قعدہ میں کیا تھا اور ایک عمرہ حج کے ساتھ کیا (جو ذی الحجہ میں کیا تھا) ۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas (RA):
Allahs Apostle ﷺ performed four Umras, all in the month of Dhul-Qada, except the one which he performed with his Hajj (i.e. in Dhul-Hijja). He performed one Umra from Al-Hudaibiya in Dhul-Qada, another Umra in the following year in Dhul Qada a third from Al-Jirana where he distributed the war booty of Hunain, in Dhul Qada, and the fourth Umra he performed was with his Hajj.