صحیح بخاری – حدیث نمبر 4336
باب:غزوہ طائف کا بیان جو شوال سنہ ۸ ھ میں ہوا۔
حدیث نمبر: 4336
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ حُنَيْنٍ آثَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاسًا، أَعْطَى الْأَقْرَعَ مِائَةً مِنَ الْإِبِلِ، وَأَعْطَى عُيَيْنَةَ مِثْلَ ذَلِكَ، وَأَعْطَى نَاسًا، فَقَالَ رَجُلٌ: مَا أُرِيدَ بِهَذِهِ الْقِسْمَةِ وَجْهُ اللَّهِ، فَقُلْتُ: لَأُخْبِرَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: رَحِمَ اللَّهُ مُوسَى قَدْ أُوذِيَ بِأَكْثَرَ مِنْ هَذَا فَصَبَرَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4336
حدثنا قتيبة بن سعيد، حدثنا جرير، عن منصور، عن أبي وائل، عن عبد الله رضي الله عنه، قال: لما كان يوم حنين آثر النبي صلى الله عليه وسلم ناسا، أعطى الأقرع مائة من الإبل، وأعطى عيينة مثل ذلك، وأعطى ناسا، فقال رجل: ما أريد بهذه القسمة وجه الله، فقلت: لأخبرن النبي صلى الله عليه وسلم قال: رحم الله موسى قد أوذي بأكثر من هذا فصبر.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4336
حدثنا قتیبۃ بن سعید، حدثنا جریر، عن منصور، عن ابی وائل، عن عبد اللہ رضی اللہ عنہ، قال: لما کان یوم حنین آثر النبی صلى اللہ علیہ وسلم ناسا، اعطى الاقرع مائۃ من الابل، واعطى عیینۃ مثل ذلک، واعطى ناسا، فقال رجل: ما ارید بہذہ القسمۃ وجہ اللہ، فقلت: لاخبرن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال: رحم اللہ موسى قد اوذی باکثر من ہذا فصبر.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر نے بیان کیا، ان سے منصور نے، ان سے ابو وائل نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود (رض) نے کہ غزوہ حنین کے موقع پر رسول اللہ ﷺ نے چند لوگوں کو بہت بہت جانور دئیے۔ چناچہ اقرع بن حابس کو جن کا دل بہلانا منظور تھا، سو اونٹ دئیے۔ عیینہ بن حصن فزاری کو بھی اتنے ہی دئیے اور اسی طرح دوسرے اشراف عرب کو دیا۔ اس پر ایک شخص نے کہا کہ اس تقسیم میں اللہ کی رضا کا کوئی خیال نہیں کیا گیا۔ (ابن مسعود (رض) نے بیان کیا کہ) میں نے کہا کہ میں اس کی خبر رسول اللہ ﷺ کو کروں گا۔ جب نبی کریم ﷺ نے یہ کلمہ سنا تو فرمایا کہ اللہ موسیٰ (علیہ السلام) پر رحم فرمائے کہ انہیں اس سے بھی زیادہ دکھ دیا گیا تھا لیکن انہوں نے صبر کیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah (RA) :
When it was the day of Hunain, Prophet ﷺ favored some people over some others (in the distribution of the booty). He gave Al-Aqra one-hundred camels and gave Uyaina the same, and also gave other people (of Quraish). A man said, "Allahs Pleasure was not the aim, in this distribution.” I said, "I will inform the Prophet ﷺ (about your statement).” The Prophet ﷺ said, "May Allah bestow Mercy on Moses (علیہ السلام), for he was troubled more this but he remained patient.”