صحیح بخاری – حدیث نمبر 4371
وفد عبدالقیس کا بیان
حدیث نمبر: 4371
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُعْفِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَبْدُ الْمَلِكِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ هُوَ ابْنُ طَهْمَانَ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: أَوَّلُ جُمُعَةٍ جُمِّعَتْ بَعْدَ جُمُعَةٍ جُمِّعَتْ فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسْجِدِ عَبْدِ الْقَيْسِ بِجُوَاثَىيَعْنِي قَرْيَةً مِنَ الْبَحْرَيْنِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4371
حدثني عبد الله بن محمد الجعفي، حدثنا أبو عامر عبد الملك، حدثنا إبراهيم هو ابن طهمان، عن أبي جمرة، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: أول جمعة جمعت بعد جمعة جمعت في مسجد رسول الله صلى الله عليه وسلم في مسجد عبد القيس بجواثىيعني قرية من البحرين.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4371
حدثنی عبد اللہ بن محمد الجعفی، حدثنا ابو عامر عبد الملک، حدثنا ابراہیم ہو ابن طہمان، عن ابی جمرۃ، عن ابن عباس رضی اللہ عنہما، قال: اول جمعۃ جمعت بعد جمعۃ جمعت فی مسجد رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم فی مسجد عبد القیس بجواثىیعنی قریۃ من البحرین.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے عبداللہ بن محمد الجعفی نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوعامر عبدالملک نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابراہیم نے بیان کیا، (یہ طہمان کے بیٹے ہیں۔ ) ان سے ابوجمرہ نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ بن عباس (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ کی مسجد یعنی مسجد نبوی کے بعد سب سے پہلا جمعہ جواثی کی مسجد عبدالقیس میں قائم ہوا۔ جواثی بحرین کا ایک گاؤں تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA) :
The first Friday (i.e. Jumua) prayer offered after the Friday Prayer offered at the Mosque of Allahs Apostle ﷺ was offered at the mosque of Abdul Qais situated at Jawathi, that is a village at Al Bahrain .