صحیح بخاری – حدیث نمبر 4460
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان۔
حدیث نمبر: 4460
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، عَنْ طَلْحَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَوْصَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ فَقَالَ: لَا، فَقُلْتُ: كَيْفَ كُتِبَ عَلَى النَّاسِ الْوَصِيَّةُ أَوْ أُمِرُوا بِهَا ؟ قَالَ: أَوْصَى بِكِتَابِ اللَّهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4460
حدثنا أبو نعيم، حدثنا مالك بن مغول، عن طلحة، قال: سألت عبد الله بن أبي أوفى رضي الله عنهما، أوصى النبي صلى الله عليه وسلم ؟ فقال: لا، فقلت: كيف كتب على الناس الوصية أو أمروا بها ؟ قال: أوصى بكتاب الله.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4460
حدثنا ابو نعیم، حدثنا مالک بن مغول، عن طلحۃ، قال: سالت عبد اللہ بن ابی اوفى رضی اللہ عنہما، اوصى النبی صلى اللہ علیہ وسلم ؟ فقال: لا، فقلت: کیف کتب على الناس الوصیۃ او امروا بہا ؟ قال: اوصى بکتاب اللہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے مالک بن مغول نے بیان کیا، ان سے طلحہ بن مصرف نے بیان کیا کہ میں نے عبداللہ بن ابی اوفی (رض) سے پوچھا، کیا رسول اللہ ﷺ نے کسی کو وصی بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نہیں۔ میں نے پوچھا کہ لوگوں پر وصیت کرنا کیسے فرض ہے یا وصیت کرنے کا کیسے حکم ہے ؟ انہوں نے بتایا کہ آپ نے کتاب اللہ کے مطابق عمل کرتے رہنے کی وصیت کی تھی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Talha (RA) :
I asked Abdullah bin Abu Aufa "Did the Prophet ﷺ make a will? He replied, "No.” I further asked, "How comes it that the making of a will was enjoined on the people or that they were ordered to make it? ” He said, "The Prophet ﷺ made a will concerning Allahs Book.”