صحیح بخاری – حدیث نمبر 4510
باب: آیت کی تفسیر ”کھاؤ اور پیو جب تک کہ تم پر صبح کی سفید دھاری رات کی سیاہ دھاری سے ممتاز نہ ہو جائے، پھر روزے کو رات (ہونے) تک پورا کرو اور بیویوں سے اس حال میں صحبت نہ کرو جب تم اعتکاف کئے ہو مسجدوں میں“ آخر آیت «تتقون» تک۔
حدیث نمبر: 4510
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ أَهُمَا الْخَيْطَانِ ؟ قَالَ: إِنَّكَ لَعَرِيضُ الْقَفَا إِنْ أَبْصَرْتَ الْخَيْطَيْنِ، ثُمَّ قَالَلَا، بَلْ هُوَ سَوَادُ اللَّيْلِ وَبَيَاضُ النَّهَارِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4510
حدثنا قتيبة بن سعيد، حدثنا جرير، عن مطرف، عن الشعبي، عن عدي بن حاتم رضي الله عنه، قال: قلت: يا رسول الله، ما الخيط الأبيض من الخيط الأسود أهما الخيطان ؟ قال: إنك لعريض القفا إن أبصرت الخيطين، ثم قاللا، بل هو سواد الليل وبياض النهار.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4510
حدثنا قتیبۃ بن سعید، حدثنا جریر، عن مطرف، عن الشعبی، عن عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ، قال: قلت: یا رسول اللہ، ما الخیط الابیض من الخیط الاسود اہما الخیطان ؟ قال: انک لعریض القفا ان ابصرت الخیطین، ثم قاللا، بل ہو سواد اللیل وبیاض النہار.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے جریر نے بیان کیا، ان سے مطرف نے بیان کیا، ان سے شعبی نے بیان کیا اور ان سے عدی بن حاتم (رض) نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! (آیت میں) الخيط الأبيض اور الخيط الأسود سے کیا مراد ہے ؟ کیا ان سے مراد دو دھاگے ہیں ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تمہاری کھوپڑی پھر تو بڑی لمبی چوڑی ہوگی۔ اگر تم نے رات کو دو دھاگے دیکھے ہیں۔ پھر فرمایا کہ ان سے مراد رات کی سیاہی اور صبح کی سفیدی ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Adi bin Hatim (RA) :
I said, "O Allahs Apostle ﷺ ! What is the meaning of the white thread distinct from the black thread? Are these two threads?” He said, "You are not intelligent if you watch the two threads.” He then added, "No, it is the darkness of the night and the whiteness of the day.