صحیح بخاری – حدیث نمبر 463
باب: مسجد میں مریضوں وغیرہ کے لیے خیمہ لگانا۔
حدیث نمبر: 463
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: أُصِيبَ سَعْدٌ يَوْمَ الْخَنْدَقِ فِي الْأَكْحَلِ، فَضَرَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْمَةً فِي الْمَسْجِدِ لِيَعُودَهُ مِنْ قَرِيبٍ، فَلَمْ يَرُعْهُمْ، وَفِي الْمَسْجِدِ خَيْمَةٌ مِنْ بَنِي غِفَارٍ إِلَّا الدَّمُ يَسِيلُ إِلَيْهِمْ، فَقَالُوا: يَا أَهْلَ الْخَيْمَةِ، مَا هَذَا الَّذِي يَأْتِينَا مِنْ قِبَلِكُمْ ؟ فَإِذَا سَعْدٌ يَغْذُو جُرْحُهُ دَمًا فَمَاتَ فِيهَا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 463
حدثنا زكرياء بن يحيى ، قال: حدثنا عبد الله بن نمير ، قال: حدثنا هشام ، عن أبيه ، عن عائشة ، قالت: أصيب سعد يوم الخندق في الأكحل، فضرب النبي صلى الله عليه وسلم خيمة في المسجد ليعوده من قريب، فلم يرعهم، وفي المسجد خيمة من بني غفار إلا الدم يسيل إليهم، فقالوا: يا أهل الخيمة، ما هذا الذي يأتينا من قبلكم ؟ فإذا سعد يغذو جرحه دما فمات فيها.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 463
حدثنا زکریاء بن یحیى ، قال: حدثنا عبد اللہ بن نمیر ، قال: حدثنا ہشام ، عن ابیہ ، عن عائشۃ ، قالت: اصیب سعد یوم الخندق فی الاکحل، فضرب النبی صلى اللہ علیہ وسلم خیمۃ فی المسجد لیعودہ من قریب، فلم یرعہم، وفی المسجد خیمۃ من بنی غفار الا الدم یسیل الیہم، فقالوا: یا اہل الخیمۃ، ما ہذا الذی یاتینا من قبلکم ؟ فاذا سعد یغذو جرحہ دما فمات فیہا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے زکریا بن یحییٰ نے بیان کیا کہ کہا ہم سے عبداللہ بن نمیر نے کہ کہا ہم سے ہشام بن عروہ نے اپنے باپ عروہ بن زبیر کے واسطہ سے بیان کیا، انہوں نے عائشہ (رض) سے آپ نے فرمایا کہ غزوہ خندق میں سعد (رضی اللہ عنہ) کے بازو کی ایک رگ (اکحل) میں زخم آیا تھا۔ ان کے لیے نبی کریم ﷺ نے مسجد میں ایک خیمہ نصب کرا دیا تاکہ آپ قریب رہ کر ان کی دیکھ بھال کیا کریں۔ مسجد ہی میں بنی غفار کے لوگوں کا بھی ایک خیمہ تھا۔ سعد (رض) کے زخم کا خون (جو رگ سے بکثرت نکل رہا تھا) بہہ کر جب ان کے خیمہ تک پہنچا تو وہ ڈر گئے۔ انہوں نے کہا کہ اے خیمہ والو ! تمہاری طرف سے یہ کیسا خون ہمارے خیمہ تک آ رہا ہے۔ پھر انہیں معلوم ہوا کہ یہ خون سعد (رض) کے زخم سے بہہ رہا ہے۔ سعد (رض) کا اسی زخم کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aishah (RA): On the day of Al-Khandaq (battle of the Trench the medial arm vein of Sad bin Muad was injured and the Prophet ﷺ pitched a tent in the mosque to look after him. There was another tent for Banu Ghaffar in the mosque and the blood started flowing from Sads tent to the tent of Bani Ghaffar. They shouted, "O occupants of the tent! What is coming from you to us?” They found that Sad wound was bleeding profusely and Sad died in his tent.