صحیح بخاری – حدیث نمبر 4797
باب: آیت کی تفسیر ”بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھتیجے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپ پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو“۔
حدیث نمبر: 4797
حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَمَّا السَّلَامُ عَلَيْكَ فَقَدْ عَرَفْنَاهُ، فَكَيْفَ الصَّلَاةُ عَلَيْكَ ؟ قَالَ: قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4797
حدثني سعيد بن يحيى بن سعيد، حدثنا أبي، حدثنا مسعر، عن الحكم، عن ابن أبي ليلى، عن كعب بن عجرةرضي الله عنه، قيل: يا رسول الله، أما السلام عليك فقد عرفناه، فكيف الصلاة عليك ؟ قال: قولوا اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد، كما باركت على آل إبراهيم، إنك حميد مجيد.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4797
حدثنی سعید بن یحیى بن سعید، حدثنا ابی، حدثنا مسعر، عن الحکم، عن ابن ابی لیلى، عن کعب بن عجرۃرضی اللہ عنہ، قیل: یا رسول اللہ، اما السلام علیک فقد عرفناہ، فکیف الصلاۃ علیک ؟ قال: قولوا اللہم صل على محمد وعلى آل محمد، کما صلیت على آل ابراہیم، انک حمید مجید، اللہم بارک على محمد، وعلى آل محمد، کما بارکت على آل ابراہیم، انک حمید مجید.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے سعید بن یحییٰ نے بیان کیا، کہا مجھ سے میرے والد نے بیان کیا، کہا ہم سے مسعر نے بیان کیا، ان سے حکم نے، ان سے ابن ابی لیلیٰ نے اور ان سے کعب بن عجرہ (رض) نے کہ عرض کیا گیا : یا رسول اللہ ! آپ پر سلام کا طریقہ تو ہمیں معلوم ہوگیا ہے، لیکن آپ پر صلاة کا کیا طریقہ ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ یوں پڑھا کرو اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على آل إبراهيم، إنک حميد مجيد، اللهم بارک على محمد وعلى آل محمد، كما بارکت على آل إبراهيم، إنک حميد مجيد.۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Kab bin Ujra (RA) :
It was said, "O Allahs Apostle ﷺ ! We know how to greet you, but how to invoke Allah for you?” The Prophet ﷺ said, "Say: Allahumma salli ala Muhammadin waala Ali Muhammaddin, kama sallaita ala all Ibrahim, innaka Hamidun Majid.”