صحیح بخاری – حدیث نمبر 4802
باب: آیت «والشمس تجري لمستقر لها ذلك تقدير العزيز العليم» کی تفسیر۔
حدیث نمبر: 4802
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ عِنْدَ غُرُوبِ الشَّمْسِ، فَقَالَ: يَا أَبَا ذَرٍّ، أَتَدْرِي أَيْنَ تَغْرُبُ الشَّمْسُ ؟ قُلْتُ: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: فَإِنَّهَا تَذْهَبُ حَتَّى تَسْجُدَ تَحْتَ الْعَرْشِ، فَذَلِكَ قَوْلُهُ تَعَالَى: وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَهَا ذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ سورة يس آية 38.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4802
حدثنا أبو نعيم، حدثنا الأعمش، عن إبراهيم التيمي، عن أبيه، عن أبي ذر رضي الله عنه، قال: كنت مع النبي صلى الله عليه وسلم في المسجد عند غروب الشمس، فقال: يا أبا ذر، أتدري أين تغرب الشمس ؟ قلت: الله ورسوله أعلم، قال: فإنها تذهب حتى تسجد تحت العرش، فذلك قوله تعالى: والشمس تجري لمستقر لها ذلك تقدير العزيز العليم سورة يس آية 38.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4802
حدثنا ابو نعیم، حدثنا الاعمش، عن ابراہیم التیمی، عن ابیہ، عن ابی ذر رضی اللہ عنہ، قال: کنت مع النبی صلى اللہ علیہ وسلم فی المسجد عند غروب الشمس، فقال: یا ابا ذر، اتدری این تغرب الشمس ؟ قلت: اللہ ورسولہ اعلم، قال: فانہا تذہب حتى تسجد تحت العرش، فذلک قولہ تعالى: والشمس تجری لمستقر لہا ذلک تقدیر العزیز العلیم سورۃ یس آیۃ 38.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے اعمش نے بیان کیا، ان سے ابراہیم تیمی نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے ابوذر (رض) نے بیان کیا کہ آفتاب غروب ہونے کے وقت میں مسجد میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ موجود تھا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ابوذر ! تمہیں معلوم ہے یہ آفتاب کہاں غروب ہوتا ہے ؟ میں نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول کو زیادہ علم ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ چلتا رہتا ہے یہاں تک کہ عرش کے نیچے سجدہ کرتا ہے جیسا کہ ارشاد باری ہے والشمس تجري لمستقر لها ذلک تقدير العزيز العليم کہ اور آفتاب اپنے ٹھکانے کی طرف چلتا رہتا ہے، یہ زبردست علم والے کا ٹھہرایا ہوا اندازہ ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Dharr (RA) :
Once I was with the Prophet ﷺ in the mosque at the time of sunset. The Prophet ﷺ said, "O Abu Dharr! Do you know where the sun sets?” I replied, "Allah and His Apostle ﷺ know best.” He said, "It goes and prostrates underneath (Allahs) Throne; and that is Allahs Statement:–
And the sun runs on its fixed course for a term (decreed). And that is the decree of All-Mighty, the All-Knowing…. (36.38)