صحیح بخاری – حدیث نمبر 483
باب: ان مساجد کا بیان جو مدینہ کے راستے میں واقع ہیں اور وہ جگہیں جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا فرمائی ہے۔
حدیث نمبر: 483
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، قَالَ: رَأَيْتُسَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَتَحَرَّى أَمَاكِنَ مِنَ الطَّرِيقِ فَيُصَلِّي فِيهَا، وَيُحَدِّثُ أَنَّ أَبَاهُ كَانَ يُصَلِّي فِيهَا، وَأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي تِلْكَ الْأَمْكِنَةِ، وَحَدَّثَنِي نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي فِي تِلْكَ الْأَمْكِنَةِ، وَسَأَلْتُ سَالِمًا فَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا وَافَقَ نَافِعًا فِي الْأَمْكِنَةِ كُلِّهَا، إِلَّا أَنَّهُمَا اخْتَلَفَا فِي مَسْجِدٍ بِشَرَفِ الرَّوْحَاءِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 483
حدثنا محمد بن أبي بكر المقدمي ، قال: حدثنا فضيل بن سليمان ، قال: حدثنا موسى بن عقبة ، قال: رأيتسالم بن عبد الله يتحرى أماكن من الطريق فيصلي فيها، ويحدث أن أباه كان يصلي فيها، وأنه رأى النبي صلى الله عليه وسلم يصلي في تلك الأمكنة، وحدثني نافع ، عن ابن عمر ، أنه كان يصلي في تلك الأمكنة، وسألت سالما فلا أعلمه إلا وافق نافعا في الأمكنة كلها، إلا أنهما اختلفا في مسجد بشرف الروحاء.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 483
حدثنا محمد بن ابی بکر المقدمی ، قال: حدثنا فضیل بن سلیمان ، قال: حدثنا موسى بن عقبۃ ، قال: رایتسالم بن عبد اللہ یتحرى اماکن من الطریق فیصلی فیہا، ویحدث ان اباہ کان یصلی فیہا، وانہ راى النبی صلى اللہ علیہ وسلم یصلی فی تلک الامکنۃ، وحدثنی نافع ، عن ابن عمر ، انہ کان یصلی فی تلک الامکنۃ، وسالت سالما فلا اعلمہ الا وافق نافعا فی الامکنۃ کلہا، الا انہما اختلفا فی مسجد بشرف الروحاء.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن ابی بکر مقدمی نے بیان کیا کہا ہم سے فضیل بن سلیمان نے، کہا ہم سے موسیٰ بن عقبہ نے، کہا میں نے سالم بن عبداللہ بن عمر (رض) کو دیکھا کہ وہ (مدینہ سے مکہ تک) راستے میں کئی جگہوں کو ڈھونڈھ کر وہاں نماز پڑھتے اور کہتے کہ ان کے باپ عبداللہ بن عمر (رض) بھی ان مقامات پر نماز پڑھا کرتے تھے۔ اور انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو ان مقامات پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور موسیٰ بن عقبہ نے کہا کہ مجھ سے نافع نے ابن عمر (رض) کے متعلق بیان کیا کہ وہ ان مقامات پر نماز پڑھا کرتے تھے۔ اور میں نے سالم سے پوچھا تو مجھے خوب یاد ہے کہ انہوں نے بھی نافع کے بیان کے مطابق ہی تمام مقامات کا ذکر کیا۔ فقط مقام شرف روحاء کی مسجد کے متعلق دونوں نے اختلاف کیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Fudail bin Sulaiman (RA): Musa bin Uqba said, "I saw Salim bin Abdullah looking for some places on the way and prayed there. He narrated that his father used to pray there, and had seen the Prophet ﷺ praying at those very places.”
Narrated Nafi on the authority of Ibn Umar (RA) who said, "I used to pray at those places.” Musa the narrator added, "I asked Salim on which he said, I agree with Nafi concerning those places, except the mosque situated at the place called Sharaf Ar-Rawha.”