صحیح بخاری – حدیث نمبر 4832
باب: آیت کی تفسیر ”تم ناطہٰ رشتہ توڑ ڈالو گے“۔
حدیث نمبر: 4832
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي الْمُزَرَّدِ بِهَذَا، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَاقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ: فَهَلْ عَسَيْتُمْ سورة محمد آية 22.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4832
حدثنا بشر بن محمد، أخبرنا عبد الله، أخبرنا معاوية بن أبي المزرد بهذا، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: واقرءوا إن شئتم: فهل عسيتم سورة محمد آية 22.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4832
حدثنا بشر بن محمد، اخبرنا عبد اللہ، اخبرنا معاویۃ بن ابی المزرد بہذا، قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم: واقرءوا ان شئتم: فہل عسیتم سورۃ محمد آیۃ 22.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے بشر بن محمد نے بیان کیا، ان کو عبداللہ نے خبر دی، انہیں معاویہ بن مزرد نے خبر دی، سابقہ حدیث کی طرح (اور یہ کہ ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، اگر تمہارا جی چاہے تو آیت اگر تم کنارہ کش رہو پڑھ لو۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Muawiyah bin Abi Al-Muzarrad (RA) :
Allahs Apostle, said, "Recite if you wish: Would you then if you were given the authority.” (47.22)