صحیح بخاری – حدیث نمبر 4840
باب: آیت کی تفسیر ”وہ وقت یاد کرو جب کہ وہ درخت کے نیچے آپ کے ہاتھ پر بیعت کر رہے تھے“۔
حدیث نمبر: 4840
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كُنَّا يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ أَلْفًا وَأَرْبَعَ مِائَةٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4840
حدثنا قتيبة بن سعيد، حدثنا سفيان، عن عمرو، عن جابر، قال: كنا يوم الحديبية ألفا وأربع مائة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4840
حدثنا قتیبۃ بن سعید، حدثنا سفیان، عن عمرو، عن جابر، قال: کنا یوم الحدیبیۃ الفا واربع مائۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے عمرو نے اور ان سے جابر (رض) نے بیان کیا کہ صلح حدیبیہ کے موقع پر لشکر میں ہم (مسلمان) ایک ہزار چار سو تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jabir (RA) :
We were one thousand and four hundred on the Day of Al-Hudaibiya.