صحیح بخاری – حدیث نمبر 4960
باب: سورۃ «لم يكن» کی تفسیر۔
حدیث نمبر: 4960
حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَيٍّ: إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ، قَالَ أُبَيٌّ: آللَّهُ سَمَّانِي لَكَ، قَالَ: اللَّهُ سَمَّاكَ لِي، فَجَعَلَ أُبَيٌّ يَبْكِي، قَالَ قَتَادَةُ: فَأُنْبِئْتُ أَنَّهُ قَرَأَ عَلَيْهِ لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ سورة البينة آية 1.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4960
حدثنا حسان بن حسان، حدثنا همام، عن قتادة، عن أنس رضي الله عنه، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم لأبي: إن الله أمرني أن أقرأ عليك القرآن، قال أبي: آلله سماني لك، قال: الله سماك لي، فجعل أبي يبكي، قال قتادة: فأنبئت أنه قرأ عليه لم يكن الذين كفروا من أهل الكتاب سورة البينة آية 1.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4960
حدثنا حسان بن حسان، حدثنا ہمام، عن قتادۃ، عن انس رضی اللہ عنہ، قال: قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم لابی: ان اللہ امرنی ان اقرا علیک القرآن، قال ابی: آللہ سمانی لک، قال: اللہ سماک لی، فجعل ابی یبکی، قال قتادۃ: فانبئت انہ قرا علیہ لم یکن الذین کفروا من اہل الکتاب سورۃ البینۃ آیۃ 1.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے حسان بن حسان نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے ابی بن کعب (رض) سے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ تمہیں قرآن (سورۃ لم یکن) پڑھ کر سناؤں۔ ابی بن کعب نے عرض کیا : کیا آپ سے اللہ تعالیٰ میرا نام بھی لیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ہاں، اللہ تعالیٰ نے تمہارا نام بھی مجھ سے لیا ہے۔ ابی بن کعب (رض) یہ سن کر رونے لگے۔ قتادہ نے بیان کیا کہ مجھے خبر دی گئی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں سورة لم يكن الذين کفروا من أهل الکتاب پڑھ کر سنائی تھی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas bin Malik (RA):
The Prophet ﷺ said to Ubai, "Allah has ordered me recite Quran to you.” Ubai asked, "Did Allah mention me by name to you?” The Prophet ﷺ said, "Allah has mentioned your name to me.” On that Ubai started weeping. (The sub-narrator) Qatada added: I have been informed that the Prophet ﷺ recited: Those who disbelieve among the people of the Scripture,” …to Ubai.