صحیح بخاری – حدیث نمبر 4995
باب: قرآن مجید یا آیتوں کی ترتیب کا بیان۔
حدیث نمبر: 4995
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، سَمِعَ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: تَعَلَّمْتُ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى قَبْلَ أَنْ يَقْدَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 4995
حدثنا أبو الوليد، حدثنا شعبة، أنبأنا أبو إسحاق، سمع البراء بن عازب رضي الله عنه، قال: تعلمت سبح اسم ربك الأعلى قبل أن يقدم النبي صلى الله عليه وسلم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 4995
حدثنا ابو الولید، حدثنا شعبۃ، انبانا ابو اسحاق، سمع البراء بن عازب رضی اللہ عنہ، قال: تعلمت سبح اسم ربک الاعلى قبل ان یقدم النبی صلى اللہ علیہ وسلم.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہم کو ابواسحاق نے خبر دی، انہوں نے براء بن عازب (رض) سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے سورة سبح اسم ربک الأعلى نبی کریم ﷺ کے مدینہ منورہ آنے سے پہلے ہی سیکھ لی تھی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Al-Bara:
I learnt, Glorify the Name of your Lord the Most High (Surat al-Ala) No 87, before the Prophet ﷺ came (to Medina) .