صحیح بخاری – حدیث نمبر 5049
دوسرے شخص سے قرآن شریف پڑھوا کر سننے کا بیان
حدیث نمبر: 5049
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ الْأَعْمَشِ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْرَأْ عَلَيَّ الْقُرْآنَ، قُلْتُ: أَأَقْرَأُ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ أُنْزِلَ، قَالَ: إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5049
حدثنا عمر بن حفص بن غياث، حدثنا أبي، عن الأعمش، قال: حدثني إبراهيم، عن عبيدة، عن عبد اللهرضي الله عنه، قال: قال لي النبي صلى الله عليه وسلم: اقرأ علي القرآن، قلت: أأقرأ عليك وعليك أنزل، قال: إني أحب أن أسمعه من غيري.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5049
حدثنا عمر بن حفص بن غیاث، حدثنا ابی، عن الاعمش، قال: حدثنی ابراہیم، عن عبیدۃ، عن عبد اللہرضی اللہ عنہ، قال: قال لی النبی صلى اللہ علیہ وسلم: اقرا علی القرآن، قلت: ااقرا علیک وعلیک انزل، قال: انی احب ان اسمعہ من غیری.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عمر بن حفص بن غیاث نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمارے والد نے، ان سے اعمش نے بیان کیا، ان سے ابراہیم نے بیان کیا، ان سے عبیدہ نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود (رض) نے بیان کیا کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مجھے قرآن مجید پڑھ کر سناؤ۔ میں نے عرض کیا میں آپ کو قرآن سناؤں آپ پر تو قرآن نازل ہوتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میں قرآن مجید دوسرے سے سننا محبوب رکھتا ہوں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abdullah (RA) :
That the Prophet ﷺ said to him, "Recite the Quran to me.” Abdullah said, "Shall I recite (the Quran) to you while it has been revealed to you?” He said, "I like to hear it from others.”