صحیح بخاری – حدیث نمبر 5061
دل لگنے تک قرآن شریف پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 5061
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، عَنْجُنْدَبٍ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْرَءُوا الْقُرْآنَ مَا ائْتَلَفَتْ عَلَيْهِ قُلُوبُكُمْ، فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ فَقُومُوا عَنْهُ، تَابَعَهُ الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدٍ، وَ سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ، وَلَمْ يَرْفَعْهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، وَ أَبَانُ، وَقَالَ غُنْدَرٌ: عَنْشُعْبَةَ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ، سَمِعْتُ جُنْدَبًا قَوْلَهُ، وَقَالَ ابْنُ عَوْنٍ: عَنْ أَبِي عِمْرَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ عُمَرَقَوْلَهُ: وجُنْدَبٌ أَصَحُّ وَأَكْثَرُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5061
حدثنا عمرو بن علي، حدثنا عبد الرحمن بن مهدي، حدثنا سلام بن أبي مطيع، عن أبي عمران الجوني، عنجندب، قال النبي صلى الله عليه وسلم: اقرءوا القرآن ما ائتلفت عليه قلوبكم، فإذا اختلفتم فقوموا عنه، تابعه الحارث بن عبيد، و سعيد بن زيد، عن أبي عمران، ولم يرفعه حماد بن سلمة، و أبان، وقال غندر: عنشعبة، عن أبي عمران، سمعت جندبا قوله، وقال ابن عون: عن أبي عمران، عن عبد الله بن الصامت، عن عمرقوله: وجندب أصح وأكثر.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5061
حدثنا عمرو بن علی، حدثنا عبد الرحمن بن مہدی، حدثنا سلام بن ابی مطیع، عن ابی عمران الجونی، عنجندب، قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: اقرءوا القرآن ما ائتلفت علیہ قلوبکم، فاذا اختلفتم فقوموا عنہ، تابعہ الحارث بن عبید، و سعید بن زید، عن ابی عمران، ولم یرفعہ حماد بن سلمۃ، و ابان، وقال غندر: عنشعبۃ، عن ابی عمران، سمعت جندبا قولہ، وقال ابن عون: عن ابی عمران، عن عبد اللہ بن الصامت، عن عمرقولہ: وجندب اصح واکثر.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عمرو بن علی فلاس نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرحمٰن بن مہدی نے بیان کیا، ان سے سلام بن ابی مطیع نے بیان کیا، ان سے ابوعمران جونی نے اور ان سے جندب بن عبداللہ (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس قرآن کو جب ہی تک پڑھو جب تک تمہارے دل ملے جلے یا لگے رہیں۔ جب اختلاف اور جھگڑا کرنے لگو تو اٹھ کھڑے ہو۔ (قرآن مجید پڑھنا موقوف کر دو ) سلام کے ساتھ اس حدیث کو حارث بن عبید اور سعید بن زید نے بھی ابوعمران جونی سے روایت کیا اور حماد بن سلمہ اور ابان نے اس کو مرفوع نہیں بلکہ موقوفاً روایت کیا ہے اور غندر محمد بن جعفر نے بھی شعبہ سے، انہوں نے ابوعمران سے یوں روایت کیا کہ میں نے جندب سے سنا، وہ کہتے تھے۔ (لیکن موقوفاً روایت کیا) اور عبداللہ بن عون نے اس کو ابوعمران سے، انہوں نے عبداللہ بن صامت سے، انہوں نے عمر (رض) سے ان کا قول روایت کیا (مرفوعاً نہیں کیا) اور جندب کی روایت زیادہ صحیح ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jundub (RA) :
The Prophet ﷺ said, "Recite (and study) the Quran as long as you agree about its interpretation, but when you have any difference of opinion (as regards its interpretation and meaning) then you should stop reciting it (for the time being)