صحیح بخاری – حدیث نمبر 5095
عورت کی نحوست سے پرہیز کرنے کا بیان، اور اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ تمہارے بعض بچے اور بیوی تمہارے لئے دشمن ہیں
حدیث نمبر: 5095
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ فَفِي الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ وَالْمَسْكَنِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5095
حدثنا عبد الله بن يوسف، أخبرنا مالك، عن أبي حازم، عن سهل بن سعد، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: إن كان في شيء ففي الفرس والمرأة والمسكن.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5095
حدثنا عبد اللہ بن یوسف، اخبرنا مالک، عن ابی حازم، عن سہل بن سعد، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، قال: ان کان فی شیء ففی الفرس والمراۃ والمسکن.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، انہیں امام مالک نے خبر دی، انہیں ابوحازم نے اور انہیں سہل بن سعد ساعدی (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اگر (نحوست) کسی چیز میں ہو تو گھوڑے، عورت اور گھر میں ہوسکتی ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Sahl bin Sad (RA) :
Allahs Apostle ﷺ said, "If at all there is bad omen, it is in the horse, the woman, and the house.”