صحیح بخاری – حدیث نمبر 5169
ایک ہی بکری ولیمہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 5169
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ شُعَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَتَزَوَّجَهَا وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا، وَأَوْلَمَ عَلَيْهَا بِحَيْسٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 5169
حدثنا مسدد، حدثنا عبد الوارث، عن شعيب، عن أنس، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أعتق صفية وتزوجها وجعل عتقها صداقها، وأولم عليها بحيس.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 5169
حدثنا مسدد، حدثنا عبد الوارث، عن شعیب، عن انس، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اعتق صفیۃ وتزوجہا وجعل عتقہا صداقہا، واولم علیہا بحیس.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، ان سے عبدالوارث نے بیان کیا، ان سے شعیب نے اور ان سے انس (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے صفیہ (رض) کو آزاد کیا اور پھر ان سے نکاح کیا اور ان کی آزادی کو ان کا مہر قرار دیا اور ان کا ولیمہ ملیدہ سے کیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas (RA) :
The Prophet ﷺ consummated his marriage with a woman (Zainab), so he sent me to invite men to the meals.