Search

صحیح بخاری – حدیث نمبر 5172

صحیح بخاری – حدیث نمبر 5172

ایک بکری سے کم ولیمہ کرنے کا بیان

ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے منصور بن صفیہ نے، ان سے ان کی والدہ صفیہ بنت شیبہ (رض) نے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی ایک بیوی کا ولیمہ دو مد (تقریباً پونے دو سیر) جَو سے کیا تھا۔

حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)

ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے منصور بن صفیہ نے، ان سے ان کی والدہ صفیہ بنت شیبہ (رض) نے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی ایک بیوی کا ولیمہ دو مد (تقریبا پونے دو سیر) جو سے کیا تھا۔

حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)

ہم سے محمد بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے منصور بن صفیہ نے، ان سے ان کی والدہ صفیہ بنت شیبہ (رض) نے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی ایک بیوی کا ولیمہ دو مد (تقریبا پونے دو سیر) جو سے کیا تھا۔

حدیث کا اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ایک بیوی کا ولیمہ دو مد ( تقریباً پونے دو سیر ) جَو سے کیا تھا۔

حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)

Narrated Safiyya bint Shaiba (RA) :
The Prophet ﷺ gave a banquet with two Mudds of barley on marrying some of his wives. (1 Mudd= 1 3/4 of a kilogram) .

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں